قومی

April 20, 2025 9:49 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے شہر جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے شہر جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب بھارت اور سعودی عرب کے تعلقات میں خاطر خواہ بدلائو آیا ہے، جو اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی پہلوئوں سمیت اہم نوعیت کی جامع ساجھے داری پر محیط ...

April 20, 2025 9:48 PM

views 16

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے۔ بکسر کے Dalsagar کھیل میدان میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب کھڑگے نے کہا کہ نیا وقف قانون معاشرے میں اختلاف پیدا کرنے کی ایک سازش ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ نتیش کمار کی سر...

April 20, 2025 4:37 PM

views 37

بی جے پی نے وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے مقصدسے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم ”وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان“ کا آغازکردیا ہے۔

         BJP نے وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے مقصدسے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم ”وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان“ کا آغازکردیا ہے۔ یہ مہم اگلے ماہ کی 5 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت BJP کے لیڈرس اور کارکنان مسلم طبقوں سے رجوع کریں گے اور اُنہیں ترمیمی قانون کے بارے میں ج...

April 20, 2025 4:18 PM

views 21

آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منایا جارہاہے۔

آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منایا جارہاہے۔ یہ تہوار عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کے بعد ان کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایاجاتا ہے۔ ملک اور بیرون ملک سے ایسٹر منائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس موقع پر گرجاگھروں میں خصوصی دعائیہ جلسوں کا انعقاد کیاجارہاہے۔               صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، ن...

April 20, 2025 4:16 PM

views 21

بھارتی موسمیات محکمے نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں بیشتر مقامات پر کَل تک کہیں ہلکی اور کہیں اوسط بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں بیشتر مقامات پر کَل تک کہیں ہلکی اور کہیں اوسط بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بھی کَل تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ اُدھر موسمیات محکمے نے یہ بھی کہا ہے کہ اروناچل پ...

April 20, 2025 4:07 PM

views 18

ریزرو بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ چار سال میں بھارت کا غیرملکی زرِ مبادلہ مارکیٹ بتیس ارب ڈالر سے دوگنا ہوکر ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ضلعے کے ہیرا نگر سیکٹر میں Rasana گاؤں میں سکیورٹی فورسز نے آج صبح سویرے تلاش کی کارروائی شروع کی۔ علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بارے میں مخصوص خفیہ اطلاع ملنے کے بعد تلاش کی یہ کارروائی شروع کی گئی ہے۔ سکیورٹی دستوں نے گاؤں کا محاصرہ کرلیا ہے اور علاقے میں پوری تلاشی لی جارہ...

April 20, 2025 9:47 AM

views 19

BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم    وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔

BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم    وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔ یہ مہم اگلے مہینے کی 5 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت BJP کے لیڈر اور ورکرس مسلم طبقوں سے رجوع کریں گے اور اُنہیں ترمیمی قانون کے بارے میں جانکاری فراہم کری...

April 20, 2025 9:45 AM

views 17

BJP نے سپریم کورٹ کے بارے میں اپنی پارٹی کے دو ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے متنازعہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے اور اِن بیانات سے خود کو الگ رکھا ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا پر پارٹی کے پارلیمانی ارکان نشیکانت دوبے اور دنیش شرما کے متنازعہ بیانات کو قطعی طور پر مسترد کردیاہے اور خود کو ان بیانات سے الگ رکھا ہے۔ دونوں MPs کو اس طرح کے بیانات سے گریز کرنے کیلئے بھی کہاگیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BJP صدر جے پی نڈا نے...

April 20, 2025 9:44 AM

views 16

مغربی بنگال کے گورنر سی-وی آنند بوس مرکز کو مرشدآباد تشدد کے بارے میں رپورٹ پیش کریں گے۔ وہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ بھی اس معاملے کو اٹھائیں گے۔

          مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے کہا ہے کہ وہ مرشدآباد میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ پر وزیر اعلیٰ  ممتا بنرجی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور وہاں کی اصل صورتحال کے بارے میں تحقیقات کی اپنی ایک رپورٹ مرکزی حکومت کو بھی پیش کریں گے۔ گورنر نے مرشدآباد ضلعے میں گڑبڑ والے علاقوں کا اپ...

April 20, 2025 9:40 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر منگل کو جدّہ پہنچیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر منگل کو جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران بھارت سعودی تعلقات میں غیر معمولی تبدیلی اور ایک جامع شراکت داری سے لے کر معاشی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔