April 25, 2025 10:09 PM
23
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں اور اُن کی فوری واپسی کو یقینی بنائیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے سندھو آبی معاہدے پر اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت بھی کی
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کی جانب سے پاکستانی باشندوں کے ویزے رد کیے جانے کے ایک دِن بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سبھی وزارء اعلیٰ سے بات کی اور اُن سے کہا کہ وہ اپنی اپنی ریاستوں میں پاکستانی افراد کی پہچان کریں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جناب شاہ نے سبھی وزارء اعلیٰ سے کہا کہ وہ...