April 24, 2025 9:55 PM

printer

پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم Abir Gulaal کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم Abir Gulaal کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے پر پورے ملک میں غم و غصے کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ آرتی باگڑی کی ہدایت کاری میں بنی فلم Abir Gulaal اگلے مہینے کی 9 تاریخ کو ٹھیئٹرس میں ریلیز ہونا تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔