قومی

April 26, 2025 11:13 AM

views 10

جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت اِس بات کو یقینی بنائے گی، کہ دریائے سندھ کے پانی کی ایک بوند بھی پاکستان نہ پہنچے۔

جَل شکتی کے مرکزی وزیر سی-آر پاٹل نے پاکستان کے ساتھ سال 1960 کے دریائے سندھ سمجھوتے کو معطل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دریائے سندھ کے پانی کا ایک بھی قطرہ پاکستان تک نہ پہنچے۔ جناب پاٹل کل نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت کے بعد میڈیا سے...

April 26, 2025 11:15 AM

views 21

DRDO نے Scramjet انجن کا، ایک ہزار سیکنڈ تک کامیاب زمینی تجربہ کرکے، ہائیپر سونک ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے DRDO نے، ایک ہزارویں سیکنڈ میں Active Cooled Scramjet Subscale Combustor Ground Testing کے ذریعے Scramjet انجن کی تیاری میں اہم سنگِ میل عبور  کیا ہے۔ DRDO کی حیدرآباد میں واقع لیبارٹری نے نو تعمیر شدہ جدید ترین Scramjet Connect ٹیسٹ سینٹر میں کل گراؤنڈ ٹیسٹنگ کی۔ یہ گر...

April 26, 2025 11:11 AM

views 40

وزیراعظم نریندر مودی آج مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں، حال ہی میں مقرر کیے گئے نوجوانوں کو پچاس ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں، حال ہی میں مقرر کیے گئے نوجوانوں کو پچاس ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ یہ تقرر نامے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam روزگار کے موقعے پیدا کرنے کی ا...

April 26, 2025 11:06 AM

views 19

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پس منظر میں، بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے معطل کرنے کے ایک دن بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل سبھی ریاستوں کی وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پس منظر میں، بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے معطل کرنے کے ایک دن بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل سبھی ریاستوں کی وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔ وزیر داخلہ نے وزرائے اعلیٰ سے اپنی ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کی شناخت کرنے کو کہا۔ جناب شاہ نے وزرائے اعلیٰ س...

April 26, 2025 11:03 AM

views 28

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی، عالمی امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ خواہ کسی شکل میں ہو، اِس سے لازمی طور پر نمٹا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان Stephane Dujarric ن...

April 26, 2025 11:00 AM

views 28

امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔

امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔ کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ Gabbard نے کہا کہ امریکہ اِس بھیانک دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے ساتھ ہے، جس میں پہلگام میں 26 ج...

April 26, 2025 10:57 AM

views 21

پوپ فرانسس کی آخری رسوم آج روم میں ادا کی جائیں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور دوسرے دیگر عالمی رہنما، ویٹیکن سٹی میں تدفین کے دوران موجود رہیں گے۔

رومن کیتھولِک چرچ کے عالمی رہنماء پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج روم میں Saint Mary Major Basilica میں ادا کی جائیں گی۔ یہ تقریب ویٹکن سِٹی کے سینٹ پیٹرس اسکوائر میں بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگی۔ تقریب کی قیادت کالج آف Cardinals کے ڈین Cardinal Giovanni Battista Re کریں گے۔ آنجہانی پوپ...

April 26, 2025 10:24 AM

views 19

آکاشوانی نے، انڈیا آڈیو سَمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 میں، مختلف زمروں کے تحت مجموعی طور پر 6 انعام جیتے ہیں۔ بہترین ریڈیو اور آڈیو پروڈکشن کے تیسرے ایڈیشن کے اِن ایوارڈز کی تقریب کا کل رات ممبئی میں انعقاد ہوا۔

آکاشوانی نے، انڈیا آڈیو سَمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 میں، مختلف زمروں کے تحت مجموعی طور پر 6 انعام جیتے ہیں۔ بہترین ریڈیو اور آڈیو پروڈکشن کے تیسرے ایڈیشن کے اِن ایوارڈز کی تقریب کا کل رات ممبئی میں انعقاد ہوا۔ آکاشوانی کو دیے گئے خصوصی اعزاز میں سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا پروگرام ”نئی سوچ نئی کہانی...

April 26, 2025 10:22 AM

views 40

وزیراعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ اِس ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 121 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام پورے آکاشوانی اور دور درشن نیٹ ورک سے نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام AIR  نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR ...

April 26, 2025 10:15 AM

views 23

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پنجاب، جموں کشمیر اور پورے ملک کی دیگر ریاستوں میں متعدد مقامات پر تلاش کی زبردست کارروائی انجام دی۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پنجاب، جموں کشمیر اور پورے ملک کی دیگر ریاستوں میں متعدد مقامات پر تلاش کی زبردست کارروائی انجام دی۔ یہ معاملہ پاکستان کی پشت پناہی میں خالصتانی کارندوں کے ذریعے سرحد پار پر ہتھیاروں اور نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ سے جڑا ہوا ہے۔ کُل 18 مقامات پر کی گئی تلاشی کی کارروائی کے دو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔