April 26, 2025 9:54 PM
17
وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی سے اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک، لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 121 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام تر نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...