قومی

April 30, 2025 3:00 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی  ایک میٹنگ آج دلّی میں ہوئی۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی  ایک میٹنگ آج دلّی میں ہوئی۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی کابینہ کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں آج دوپہر میڈیا کو تفصیلات بتائی جائیں گی۔ سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی ایک میٹنگ کے بھی آج ہونے کا امکان ہے۔×

April 30, 2025 2:59 PM

views 11

آندھراپردیش میں وشاکھاپٹنم کے نزدیک Simhachalam مندر کی دیوار ڈھئے جانے کے بعد 7 افراد ہلاک اور تقریباً 15 زخمی ہوگئے

آندھراپردیش میں وشاکھاپٹنم کے نزدیک Simhachalam مندر کی دیوار ڈھئے جانے کے بعد 7 افراد ہلاک اور تقریباً 15 زخمی ہوگئے۔ رات بھر شدید بارش کے پیش نظر عقیدت مندوں کی قطار والے حصے کی دیوار آج صبح ڈھئے گئی۔ آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے اس واقعہ پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور مہلوکی...

April 30, 2025 2:57 PM

views 11

امتحانات سے متعلق انڈین اسکول سرٹیفکٹ کی کونسل CISCE نے آج دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

امتحانات سے متعلق انڈین اسکول سرٹیفکٹ کی کونسل CISCE نے آج دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ CISCE کے مطابق ICSE دسویں کلاس میں پاس ہونے والوں کا فیصد 99 اعشاریہ چار سات فیصد ہے، جبکہ ICSE بارہویں کلاس میں یہ 98 اعشاریہ ایک نو فیصد ہے۔ ICSE میں لڑکیوں نے پاس ہونے کے معام...

April 30, 2025 2:52 PM

views 21

آج Basava جینتی منائی جارہی ہے۔

آج Basava جینتی منائی جارہی ہے۔ یہ دن 12ویں صدی کے کنڑ زبان کے شاعر، فلسفی اور سماجی مصلح جگت گرو Basaveshwara کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقع پر جگت گرو Basaveshwara کی غیر معمولی حکمت اور فراست کو یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ معاشرے کیلئے ا...

April 30, 2025 2:51 PM

views 16

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے آج نئی دِلی میں الیکٹورل رجسٹریشن افسروں کیلئے صلاحیت سازی کے ایک دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے آج نئی دِلی میں الیکٹورل رجسٹریشن افسروں EROs اور بوتھ لیول افسروں BLOs  کیلئے صلاحیت سازی کے ایک دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ بہار، ہریانہ، دِلی اور اترپردیش کے EROs اور BLOs اِس دو روزہ پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تربیتی پروگرام قانون ساز اسمبلیوں کے ...

April 30, 2025 2:47 PM

views 31

پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔

پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ 4 روزہ سمٹ کے دوران آڈیو ویژول اور تفریحی صنعت کے مستقبل پر بات چیت کے لیے ایک عالمی    پلیٹ فارم فراہم ہوگا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس پروگرام میں عالمی میڈیا ڈائیلاگ، خریداروں اور فرو...

April 30, 2025 2:44 PM

views 17

بھارت کے نیشنل ارکائیوز نے آج نئی دِلی میں ایک کتاب کا اجراء کیا، جس کا نام ہے: ”Ramanujan عظیم ریاضی داں کا سفر“

بھارت کے نیشنل ارکائیوز نے آج نئی دِلی میں ایک کتاب کا اجراء کیا، جس کا نام ہے: ”Ramanujan عظیم ریاضی داں کا سفر“۔ یہ کتاب بھارتی ریاضی داں Srinivasa Ramanujan کی زندگی اور خدمات کی تاریخی داستان ہے۔ اسے ارون سنگھل اور ڈاکٹر دیویندر کمار شرما نے تصنیف کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے...

April 30, 2025 10:15 AM

views 23

وزیراعظم نریندرمودی نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، وزیر دفاع اور اعلیٰ افسران کے ساتھ، حفاظت سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ دفاعی عملے کے سربراہ انل چوہان اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ یہ میٹنگ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ہوئی۔ بعد می...

April 30, 2025 10:14 AM

views 26

جسٹس بی آر Gavai کو بھارت کے نئے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کے جج، جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس Gavaiکو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ اُن کا تقرر 14 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ جسٹس Gavai بھارت کے 52ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ وہ چیف جسٹ...

April 30, 2025 10:12 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریش کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریش کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی۔ جناب گتریش نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی واضح طور پر مذمت کیے جانے کو سراہا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے جوابدہی کی اہمیت سے اتفاق کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر    ایس جے شنکر نے ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔