April 28, 2025 9:49 PM

printer

دی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ-WAVES پہلی مئی سے چار مئی تک بھارت میں منعقد ہوگا

دی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ-WAVES پہلی مئی سے چار مئی تک بھارت میں منعقد ہوگا۔ یہ عالمی سطح پر تخلیقیت کے اظہار کا ایک مرکزی اسٹیج ہے۔ ایک آرٹیکل میں اطلاعات اور نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں عمل میں آنے والا یہ تصور WAVES کایاپلٹ کردینے والی ایک ایسی تحریک ہے جو میڈیا اور تفریح کے منظرنامے کی نئی تعریف متعین کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کی میڈیا اور تفریح کی صنعت تقریباً دو اعشاریہ سات کھرب روپئے پر مشتمل ہے۔ WAVES-2025 تخلیقیت، اختراعات اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی راہ میں پیشرفت کرنے کے ملک کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔