وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے آج کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں، جو نئی دلّی میں وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد کی گئی، بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران، اگلے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
Site Admin | May 5, 2025 10:00 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے آج کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی