قومی

May 7, 2025 11:19 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے ’آپریشن سندور‘ کو کامیابی کے ساتھ پورا کرنے کے لئے مسلح افواج کی ستائش کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ’آپریشن سندور‘ کو کامیابی کے ساتھ پورا کرنے کے لئے مسلح افواج کی ستائش کی۔ وہ نئی دلی میں مرکزی کابینہ کو آپریشن کو انجام دینے کی تفصیلات بتا رہے تھے۔ جناب مودی نے رات بھر آپریشن سندور کی مسلسل نگرانی کی۔  اسی دوران حکومت نے، آپریشن سندور کے تناظر میں کل صبح 11 بجے ایک کُل پا...

May 7, 2025 11:17 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ نے، پڑوسی ملکوں کے ساتھ سرحد والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ، پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور چیف سکریٹریوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے، پڑوسی ملکوں کے ساتھ سرحد والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ، پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور چیف سکریٹریوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، اتراکھنڈ، اترپردیش، بہار، سکّم، مغربی بنگال کے وزراء اعلیٰ اور لداخ و جموں و کشمیر کے لیفٹین...

May 7, 2025 11:15 PM

views 15

رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی وابستگی سے قطع نظر بھارتی مسلح فوجوں کی طرف سے کیے گئے آپریشن سِندور کی ستائش کی ہے۔

رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی وابستگی سے قطع نظر بھارتی مسلح فوجوں کی طرف سے کیے گئے آپریشن سِندور کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے انتقامی کارروائی کی ستائش کی ہے۔ دیگر رہنماؤں میں BJP کے صدر جے پ...

May 7, 2025 11:09 PM

views 11

آپریشن سندور کے پیش نظر، متعدد گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

آپریشن سندور کے پیش نظر، متعدد گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ائیر انڈیا نے اپنی ایڈوائزری میں مطلع کیا ہے کہ جموں، سری نگر، لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھُج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ کو جانے والی اور آنے والی سبھی پروازوں کو اس مہینے کی 10 تاریخ تک منسوخ کیا جاتا ہے۔ یہ فیصلہ شہری ہوابازی کی اتھ...

May 7, 2025 11:08 PM

views 17

آج قومی راجدھانی کے گیارہ ضلعوں سمیت پورے ملک میں سول ڈیفنس ماک ڈرلز کی گئی۔

آج قومی راجدھانی کے 11 ضلعوں سمیت پورے ملک میں سول ڈیفنس ماک ڈرلز کی گئی۔ اس مشق میں ڈسٹرکٹ کنٹرولر، دیگر ڈسٹرکٹ اہلکاروں، سول ڈیفنس وارڈن اور رضاکاروں، ہوم گارڈز، NCC، NSS، NYKS اور اسکول اور کالج کے  طلبا نے سرگرمی سے حصہ لیا۔ اہم مقامات جیسے سبھی بڑے اسپتالوں، خان مارکیٹ، NDMC، پالیکا کیندر IGI ا...

May 7, 2025 11:01 PM

views 12

این آئی اے نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق جانکاری، فوٹو گراف یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر کرنے کیلئے کہا ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے سبھی سیاحوں، بھارت آنے والوں اور مقامی لوگوں سے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق جانکاری، فوٹو گراف یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر کرنے کیلئے کہا ہے۔ اپنی اپیل میں NIA نے سبھی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایجنسی کے موبائل نمبر 9654958816 یا لینڈ لائن نمبر 011-24...

May 7, 2025 11:00 PM

views 16

حکومت نے، سی بی آئی کے ڈائریکٹر پروین سود کی سروس مدت میں اس مہینے کی چوبیس تاریخ کے بعد سے ایک سال کے لئے توسیع کردی ہے۔

حکومت نے، CBI کے ڈائریکٹر پروین سود کی سروس مدت میں اس مہینے کی 24 تاریخ کے بعد سے ایک سال کے لئے توسیع کردی ہے۔ اس توسیع کی منظوری کابینہ کی تقرریوں کی کمیٹی کے ذریعے دی گئی۔ جناب سود کرناٹک کیڈر کے ایک IPS افسر ہیں اور انھیں اس مہینے کی 25 تاریخ کو ریٹائر ہونا تھا۔ x

May 7, 2025 10:57 PM

views 21

نئی دلّی نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر اسلام آباد ”آپریشن سِندور“ کے تحت پاکستان میں بھارت کے حملوں کے بعد، کشیدگی کی صورتحال میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو بھارت جوابی کارروائی کرنے کیلئے تیار ہے۔

نئی دلّی نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر اسلام آباد ”آپریشن سِندور“ کے تحت پاکستان میں بھارت کے حملوں کے بعد، کشیدگی کی صورتحال میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو بھارت جوابی کارروائی کرنے کیلئے تیار ہے۔ یہ فوجی حملے آپریشن سندور کے تحت، پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے علاقوں میں دیر رات گئے دہشت گردوں...

May 7, 2025 10:54 PM

views 13

وزیرِ خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر نے، سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی ٹھوس کارروائی سے اپنے عالمی ہم منصبوں کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کئی ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات کی، جن میں اسپین، جرمنی، فرانس اور جاپان کے ہم منصب شامل ہیں۔ انھوں نے اُن کے ساتھ آپریشن سندور کے تحت سرحد پار دہشت گردی کے خلاف بھارت کی جامع کارروائی پر بات چیت کی۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے بھی پاکستان اور پاکستان...

May 7, 2025 10:52 PM

views 20

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بناکر بھارت نے جوابی کارروائی کرنے کے اپنے حق کا استعمال کیا ہے۔

وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت نے آپریشن سندور پر عمل آوری کے لئے جوابی کارروائی کرنے کے اپنے حق کا استعمال کیا ہے اور یہ کارروائی سوچے سمجھے اور نپے تُلے انداز میں کی گئی ہے۔ جناب سنگھ نے یہ بات نئی دلی میں سرحدی سڑکوں کی تنظیم BRO کے 66 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔