قومی

May 8, 2025 3:25 PM

views 25

حکومت نے پاکستان کی جانب سے چلائے جارہے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے اُن دعوؤں کو خارج کیا ہے

حکومت نے پاکستان کی جانب سے چلائے جارہے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے اُن دعوؤں کو خارج کیا ہے، جن میں پاکستان کے گوجراں والا میں ایک بھارتی ڈرون کی تصویر کو گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے پاکستانی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان سوشل میڈیا ...

May 8, 2025 3:22 PM

views 21

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس وقت دنیا میں موٹر گاڑی تیار کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس وقت دنیا میں موٹر گاڑی تیار کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ جناب گڈکری نے یہ بات نئی دلّی میں بایو انرجی Value Chain سے متعلق چوتھی بین الاقوامی BBB چوٹی میٹنگ اور ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اِس بات کو بھی اجا...

May 8, 2025 3:21 PM

views 19

دلّی حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے تین کروڑ 21 لاکھ روپے کی لاگت سے کلاؤڈ سیڈنگ سے متعلق پانچ آزمائشوں کی منظوری دی ہے۔

دلّی حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے تین کروڑ 21 لاکھ روپے کی لاگت سے کلاؤڈ سیڈنگ یعنی مصنوعی بارش سے متعلق پانچ آزمائشوں کی منظوری دی ہے۔ پہلی آزمائش اس سال مئی اور جون کے درمیان کئے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت، خاص طور سے دلّی کے مضافاتی علاقوں کے تقریباً 100 مربع کلو میٹر رقبے کا احاطہ کیا ج...

May 8, 2025 3:17 PM

views 19

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ 11 مئی تک مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں ہلکی اور اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج گجرات میں ش...

May 8, 2025 9:55 AM

views 38

حکومت نے، آپریشن سِندور کے تناظر میں آج نئی دلّی میں آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے آج نئی دلی میں آپریشن سندور کے تناظر میں آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو حکومت کی جانب سے آپریشن سندور کے بارے میں واقف کرایا جائے گا۔ پارٹی وابستگی سے قطع نظر رہنماؤں نے آپریشن سندور کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف مسلح افواج کی کارروائی پر فخر کا ...

May 8, 2025 9:54 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔ سلامتی کی صورتحال سے متعلق نئی دلّی میں، ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے...

May 8, 2025 9:53 AM

views 13

کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔

کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔ اکشے کمار، کنگنا رناوت، الّو ارجن اور سنیل شیٹی جیسے اداکاروں نے وحشیانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 شہریوں کی موت کے جواب میں بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے جوابی میزائل حملوں پر فوج کی ستائش کی ہے۔ پیش ہے ...

May 8, 2025 9:51 AM

views 23

بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، اُڑی اور اخنور علاقوں کے بالمقابل واقع لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال ف...

May 8, 2025 9:48 AM

views 18

بھارتی مسلح افواج کے تئیں حمایت کے مظاہرے کے طور پر ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی دفاعی اہلکاروں کے ٹکٹوں پر فری ری شیڈیولنگ یا منسوخی پر مکمل ریفنڈ کی پیشکش کی ہے۔

بھارتی مسلح افواج کے تئیں حمایت کے مظاہرے کے طور پر ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی دفاعی اہلکاروں کے ٹکٹوں پر فری ری شیڈیولنگ یا منسوخی پر مکمل ریفنڈ کی پیشکش کی ہے۔ پہلگام دہشت گرد حملے اور اُس کے بعد شروع کیے گئے آپریشن سِندور کے تناظر میں یہ قدم اُٹھایا گیا ہے۔ ٹاٹا کی ملکیت والی ایئر لائن...

May 8, 2025 9:36 AM

views 35

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے4  سے پانچ دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، مرکزی اور شمالی مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے4  سے پانچ دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، مرکزی اور شمالی مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر، گجرات،  مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں 11 مئی تک ہلکی سے اوسط درجے کی بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے آج ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔