قومی

May 29, 2025 10:00 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج سکّم، مغربی بنگال اور بہار کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج سکّم، مغربی بنگال اور بہار کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ سکّم میں جناب مودی آج صبح Gangtok میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے، جس کا موضوع ہے ”سکّم کے 50 سال، مقصد کے ساتھ پیشرفت اور فطرت کے ساتھ ترقی“۔ وزیر اعظم سکّم کے لوگوں کے لیے کئی...

May 29, 2025 9:58 AM

views 18

مرکز نے، خریف کی 14 فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ کسان کریڈٹ کارڈ قرضوں کے لیے امدادی سود اسکیم میں اگلے مالی سال تک توسیع بھی کی گئی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے مارکیٹنگ سیزن 2025-26 کے لیے خریف کی 14 فصلوں کے واسطے کم از کم امدادی قیمتوں میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ سرکار نے کاشتکاروں کے لیے اُن کی فصل کی پیداوار کے ضمن میں من...

May 29, 2025 9:57 AM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں ادب سے متعلق کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں ادبی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ اس دو روزہ کانفرنس میں مختلف اجلاس ہوں گے، جن میں، مشاعرے، بھارت کا نسوانی ادب، ادب میں تبدیلی بمقابلہ تبدیلی کا ادب اور عالمی منظر نامے میں بھارتی ادب کی نئی سمت شامل ہیں۔ اس کانفرنس کا اختتام Devi Ahilyaba...

May 29, 2025 9:55 AM

views 10

کانگریس کے ممبرِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے، جو پنامہ میں کُل جماعتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ٹھوس موقف کا اعادہ کیا

کانگریس کے ممبرِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے، جو پنامہ میں کُل جماعتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ٹھوس موقف کا اعادہ کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر کوئی اور حملہ ہوتا ہے، تو بھارت جوابی کارروائی کرے گا۔ پنامہ میں بھارتی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں اظہار خیال کرت...

May 29, 2025 9:50 AM

views 23

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں، سرکاری ملکیت کی جنرل انشورینس کمپنیوں کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں، سرکاری ملکیت کی جنرل انشورینس کمپنیوں کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے پریمیم کی وصولیابی، بیمے کی رسائی اور اس کی مقدار اور دعووں کے تناسب سمیت کارکردگی سے متعلق اہم اشاریوں کا جائزہ لیا۔ اس بات کو اُجاگر کیا گیا کہ سرکاری ملکیت کی جنرل انشوری...

May 29, 2025 9:47 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر سُکھ دیو سنگھ Dhindsa کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر سُکھ دیو سنگھ Dhindsa کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔   ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ جناب ڈِھنڈسا کی موت ملک کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سُکھ دیو سنگھ ڈِھنڈسا عوامی خدمت کے تئیں پختہ عزم اور بڑی دانشورانہ صلاحیت کے ساتھ ا...

May 28, 2025 10:10 PM

views 27

کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جتن پرساد نے آج نئی دلی کے عالمی تجارتی مرکز میں بھارت کی معیاری کونسل، QCI کے نئے یونیفائڈ ہیڈکوارٹرس کا افتتاح کیا۔

کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جتن پرساد نے آج نئی دلی کے عالمی تجارتی مرکز میں بھارت کی معیاری کونسل، QCI کے نئے یونیفائڈ ہیڈکوارٹرس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ایک پیغام میں QCI کے نئے دفتر کے افتتاح کی ستائش کی۔ انہوں نے تحریر کیا کہ QCI مختلف شعبوں میں کوالٹی کے معیارات کو فروغ دین...

May 28, 2025 10:08 PM

views 21

شرومنی اکالی دل کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سکھدیو سنگھ Dhindsa کا آج انتقال ہو گیا ہے۔

شرومنی اکالی دل کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سکھدیو سنگھ Dhindsa کا آج انتقال ہو گیا ہے۔ انہیں عمر سے متعلق صحت کے عارضے کا سامنا تھا۔ وہ 89 سال کے تھے۔ وہ شرومنی اکالی دل پارٹی سے سنگرور حلقے سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ رہے تھے۔ جناب Dhindsa، اٹل واجپئی سرکار میں کھیل کود، کیمیکلز اور فرٹیلائ...

May 28, 2025 10:06 PM

views 21

صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلّی میں Dark Patterns سے متعلق معاملات پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کی۔

صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلّی میں Dark Patterns سے متعلق معاملات پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ وزارت نے تیرہ Dark Patterns کی شناخت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی حالات کے جھوٹے دعوے اور گمراہ کن اشتہار...

May 28, 2025 10:04 PM

views 20

حکومت نے، مسلح افواج میں وسیع تر اشتراک اور کمان کی کارکردگی کو فعال بنانے کے لیے، بین خدماتی تنظیموں (کمان، کنٹرول، نظم و نسق) قانون 2023 کے تحت، ضابطوں کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

حکومت نے، مسلح افواج میں وسیع تر اشتراک اور کمان کی کارکردگی کو فعال بنانے کے لیے، بین خدماتی تنظیموں (کمان، کنٹرول، نظم و نسق) قانون 2023 کے تحت، ضابطوں کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں مطلع کیا کہ اس اقدام کا مقصد بین خدماتی تنظیموں، ISOs کی موثر کمان، کنٹرول اور مو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔