May 29, 2025 9:53 PM
25
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی میں ’میک اِن انڈیا‘ ایک اہم عنصر ہے اور آپریشن سندور کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھارت کی موثر کارروائی میں اُس نے ایک اہم رول ادا کیا ہے
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی میں ’میک اِن انڈیا‘ ایک اہم عنصر ہے اور آپریشن سندور کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھارت کی موثر کارروائی میں اُس نے ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ نئی دلّی میں CII کے سالانہ کاروباری سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کے خلاف اپنی حکم...