قومی

May 30, 2025 9:47 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار اور اترپردیش میں 96 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار اور اترپردیش میں 96 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ بہار میں جناب مودی آج صبح روہتاس ضلعے میں Bikramganj کے مقام پر 48 ہزار 520 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نا...

May 30, 2025 9:46 AM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے سکیورٹی حالات اور سالانہ امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل رات جموں میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب امت شاہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اُنہیں یاترا کیلئے کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات کی جانکاری دی گئی۔ جناب امت شاہ مر...

May 30, 2025 9:45 AM

views 24

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت جدید طرز کے میڈیم لڑاکا ہوائی جہاز، پانچویں سلسلے کے Stealth لڑاکا جیٹ باضابطہ طور پر بنانے سے قبل اس کے پانچ Prototype تیار کرے گا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت جدید طرز کے میڈیم لڑاکا ہوائی جہاز، پانچویں سلسلے کے Stealth لڑاکا جیٹ باضابطہ طور پر بنانے سے قبل اس کے پانچ Prototype تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نئی دلّی میں CII Business سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میک اِن انڈیا ہماری قومی سکیورٹی میں ایک ل...

May 30, 2025 9:44 AM

views 29

کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے  ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔

کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے  ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ترقی یافتہ ملک بننے کی سمت بھارت کے سفر میں زرعی شعبے کے اہم رول کو اُجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرک...

May 30, 2025 9:41 AM

views 14

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت کے ٹھوس اور پختہ عزم کی عکاسی کرتے ہوئے 7 کثیر جماعتی پارلیمانی وفود مختلف ملکوں کے اپنے دورے میں اعلیٰ سطح پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت کے ٹھوس اور پختہ عزم کی عکاسی کرتے ہوئے 7 کثیر جماعتی پارلیمانی وفود مختلف ملکوں کے اپنے دورے میں اعلیٰ سطح پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کانگریس کے ممبرِ پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں  کُل جماعتی پارلیمانی وفد کولمبیا کی راجدھانی Bogota پہنچ  گیا ہے۔ میڈی...

May 30, 2025 9:36 AM

views 21

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ کم از کم امدادی قیمت MSP کے معاملے پر کسانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ کم از کم امدادی قیمت MSP کے معاملے پر کسانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے BJP کے سرکردہ لیڈر شیوراج سنگھ چوہان نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دورِ حکومت میں سبھی فصلوں کی MSP،  لاگت سے کچھ ہی ز...

May 30, 2025 9:30 AM

views 25

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔ کَل نئی دلّی میں نیوزیلینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ Winston Peters کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے نیوزیلینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon's کے بھار...

May 29, 2025 9:58 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار میں جے پرکاش نارائن بین الاقوامی پٹنہ ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا افتتاح کیا۔ انھوں نے پٹنہ میں روڈ شو کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام بہار میں جے پرکاش نارائن بین الاقوامی پٹنہ ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے Bihta ہوائی اڈّے کے نئے سول انکلیو کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ پروجیکٹ ایک ہزار 410 کروڑ روپئے کی مالیت کا ہے۔ بہار کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ نتیش کمار، شہری ہ...

May 29, 2025 9:56 PM

views 18

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اڈیشہ کے پوری ضلع میں وکست کرشی سنکلپ ابھیان کا افتتاح کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج اڈیشہ کے Puri ضلعے کے Sakhigopal مقام سے وکست بھارت سنکلپ مہم کا آغاز کیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اس مہم سے سائنس دانوں اور کسانوں کے مابین دو طرفہ ربط قائم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سائنسداں تحقیقی اور تکنیکی نکتہ نظر مشترک رکیں گے اور کس...

May 29, 2025 9:54 PM

views 10

وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے متعلق اپنے موقف کی توثیق کی ہے کہ دہشت گردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ اُس نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ کوئی بھی وابستگی باہمی ہی ہوگی

وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ وابستگی کے متعلق بھارت کا موقف بہت واضح رہا ہے اور اِس بات کو پھر دوہرا دیا جائے کہ کسی بھی قسم کی وابستگی باہمی ہی ہوگی۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امور خارجہ کی وزارت میں ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔