قومی

May 31, 2025 2:54 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام کا حملہ ملک کی خواتین کی طاقت کیلئے ایک چیلنج تھا اور یہ دہشت گردوں کے آقاؤں کیلئے موت کا پیغام بن گیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کے 140 کروڑ عوام کا یہ واضح پیغام ہے کہ گولی کا جواب گولے سے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردوں کو، اُن کے گھروں میں گھس کر ماریں گے اور اُن کی مدد کرنے والوں کو بھی اِس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ دہشت گردوں نے پہلگام میں حملہ کرکے بھارت ...

May 31, 2025 2:53 PM

views 18

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں کُل جماعتی وفد نے، کولمبیا کی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت کے مصمم ارادے کے اظہار کے طور پر سات کثیر پارٹی پارلیمانی وفود اپنے غیر ملکی سرکاری دورے میں اعلیٰ سطح کی بات چیت میں مصروف ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں کُل جماعتی وفد نے، جو کہ اس وقت کولمبیا کے دورے پر ہے، کولمبیا کی نائب وزیر خارجہ Rosa Yolan...

May 31, 2025 9:45 AM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی آج بھوپال میں ”لوک ماتا دیوی اہلّیہ بائی مہیلا سشکتی کرن مہا سمّیلن“ میں شرکت کریں گے۔ وہ مدھیہ پردیش میں داتیا اور سَتنا ہوائی اڈوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کا دن بھر کا دورہ کریں گے۔ وہ لوک ماتا دیوی اہلّیہ بائی ہولکر کے 300 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، بھوپال میں لوک ماتا دیوی اہلّیہ بائی مہیلا سشکتی کرن مہا سمّیلن میں شرکت کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پیش ہے ہمارے نامہ ن...

May 31, 2025 9:44 AM

views 15

مرکز نے خوردہ قیمتوں میں کمی لانے کیلئے خام پام تیل، خام سویابین تیل اور خام سورج مُکھی تیل پر عائد بنیادی کسٹم ڈیوٹی کو دس فیصد کم کردیا ہے۔

مرکز نے خام پام تیل، خام سویابین تیل اور خام   سورج مُکھی تیل پر عائد بنیادی کسٹم ڈیوٹی کو دس فیصد کم کردیاہے۔ اِس کا مقصد کھانا پکانے کے مختلف قسم کے تیل کی خوردہ قیمتوں میں کمی لانا اور تیل کی گھریلو کمپنیوں کو تحفظ دینا ہے۔ وزارت خزانہ نے کل اِس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا، جس پر فوری طور سے...

May 31, 2025 9:47 AM

views 17

حکومت نے، ترکی کی طرف سے پاکستان کی حمایت کیے جانے کے بعد IndiGo ایئرلائنس سے کہاہے کہ وہ ترکی کے طیارے کے پٹّے کو ختم کردے۔

مرکز نے IndiGo سے کہاہے کہ وہ ٹرکش ایئرلائنس کے ساتھ، طیاروں کے پٹے سے متعلق اپنے معاہدے کو تین مہینے کے اندر اندر ختم کردے۔ مرکز نے یہ ہدایت ترکی سے وابستہ ایک کمپنی Celebi Aviation کو دی گئی، سکیورٹی سے متعلق منظوری کو حکومت کی طرف سے ختم کیے جانے کے محض تین ہفتے بعد دی ہے۔ یہ کمپنی بھارت میں دلّی...

May 31, 2025 9:42 AM

views 20

لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کے 300 وِیں یوم پیدائش کے موقع پر مہاراشٹر کے Ahilyanagar ضلعے میں اُن کی جائے پیدائش پر آج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا۔

لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کے 300 وِیں یوم پیدائش کے موقع پر مہاراشٹر کے Ahilyanagar ضلعے میں اُن کی جائے پیدائش پر آج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا۔ پیش ہے اُن کی حیات و خدمات پر ایک رپورٹ V/C - Madhavi Kulkarni لوک ماتا Punyashlo...

May 31, 2025 9:32 AM

views 13

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت کے مصمم ارادے کے اظہار کے طور پر سات کثیر پارٹی پارلیمانی وفود اپنے غیر ملکی سرکاری دورے میں اعلیٰ سطح یہ بات چیت میں  مصروف ہے۔

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت کے مصمم ارادے کے اظہار کے طور پر سات کثیر پارٹی پارلیمانی وفود اپنے غیر ملکی سرکاری دورے میں اعلیٰ سطح یہ بات چیت میں  مصروف ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں کُل جماعتی وفد نے، جو کہ اس وقت کولمبیا کی دورے پر ہے، کولمبیا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ...

May 31, 2025 9:26 AM

views 26

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 2 سے 3 دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 2 سے 3 دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔    IMD نے کہا ہے کہ پیر تک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش...

May 31, 2025 9:22 AM

views 29

قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے سال   2022-23 اور 2023-24 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پیش کر دی ہے۔

قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے سال   2022-23 اور 2023-24 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پیش کر دی ہے۔ چیئر پرسن   ہنس راج گنگا رام اور پسماندہ طبقات کے قومی کمیشن کے رکن Bhuvan Bhushan Kamal نے صدر جمہوریہ مرمو کو رپورٹ پیش کی۔×

May 30, 2025 10:03 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور نے پوری دنیا کے سامنے، بھارت کی دیسی دفاعی صلاحیتوں اور ’میک اِن انڈیا‘ کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج تیسرے پہر اترپردیش کے شہر کانپور میں تقریباً 47 ہزار 600 کروڑ روپئے مالیت کے 15 بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے Chunniganj اور Nayaganj کے درمیان کانپور میٹرو کے نئے کوریڈور کا جھنڈی دکھا کر آغاز بھی کیا۔ ان پروجیکٹوں کا مقصد خطے کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔