قومی

June 1, 2025 2:52 PM

views 18

سرکار نے نوجوانوں کو دو زبانوں میں مضمون تحریر کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مدعو کیا ہے

سرکار نے نوجوانوں کو دو زبانوں میں مضمون تحریر کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مدعو کیا ہے، جس کا عنوان ہے، ”آپریشن سندور، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی پالیسی کی نئی تشریح“۔ اِس مقابلے میں اوّل تین مقام پر آنے والے نوجوانوں کو دس - دس ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا اور انہیں لال قلعہ پر 78 ویں ی...

June 1, 2025 2:50 PM

views 27

مرکزی سرکار فوجداری نظامِ انصاف میں فارینسک شواہد پر مبنی طریقے کو ترجیح دے رہی ہے: امت شاہ

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار فوجداری نظامِ انصاف میں فارینسک شواہد پر مبنی طریقے کو ترجیح دے رہی ہے۔ وہ آج کولکاتہ میں Rajarhat کے مقام پر مرکزی فارینسک سائنس لیباریٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ فارینسک بنیادی ڈھانچے کی تشک...

June 1, 2025 2:47 PM

views 15

شمال مشرقی خطے کی چھ ریاستوں میں شدید بارش کے بعد چٹانوں کے ٹکڑے کھسکنے اور مکان گرنے کے واقعات میں کَل سے اب تک 27 افراد کی موت ہوچکی ہے

شمال مشرقی خطے کی چھ ریاستیں شدید بارش سے متاثر ہوئی ہیں۔ خطے میں اوسط سے لے کر تیز بارش ہونے سے روز مرہ کے معمولات میں خلل پڑ گیا ہے۔ حکام نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ موسلادھار بارش کے بعد چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، مکان گرنے اور ڈوبنے سے 27 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جن 27 افراد کی جان گئی ہے، اُن میں 9 ارو...

June 1, 2025 2:43 PM

views 14

مختلف ملکوں کا دورہ کرنے والے سات کُل جماعتی پارلیمانی وفود سرحد پار کی دہشت گردی میں پاکستان کے رول کو بے نقاب کرنے کیلئے اعلیٰ سطح پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

آپریشن سندور کے تحت بھارت کی لگاتار کوششوں اور دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اصولی اور ٹھوس موقف کے عین مطابق ارکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل سات کُل جماعتی وفود رابطے کے اپنے پروگرام کے سلسلے میں مختلف ملکوں کا دورہ کررہے ہیں۔ یہ وفود ہر طرح کی دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کے بھارت کے مضبوط پیغام کو اِن...

June 1, 2025 2:41 PM

views 26

کمرشیل LPG سلنڈر کی قیمت آج سے 24 روپے کم ہوگئی ہے

تیل کمپنیوں نے 19 کلوگرام کے کمرشیل LPG سلنڈر کی قیمت 24 روپے کم کر دی ہے۔ دلّی میں اب اِس طرح کے سلنڈر کی نئی خردہ قیمت ایک ہزار 723 روپے پچاس پیسے ہوگی۔ گھریلو LPG سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اِس سے پہلے اِس سال اپریل کے مہینے میں گھریلو LPG سلنڈر کی قیمت 41 روپے کم کی گئی تھی۔

June 1, 2025 2:40 PM

views 23

منگولیا کے شہر Ulaanbaatar میں بھارت اور منگولیا نے 17ویں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں

17ویں بھارت - منگولیا مشترکہ فوجی مشقیں، منگولیا کے شہر Ulaanbaatar میں خصوصی فورسز کے تربیتی مرکز میں جاری ہیں۔ یہ مشقیں کَل شروع ہوئی ہیں اور 13 جون کو ختم ہوں گی۔ اِن مشقوں میں بھارت اور منگولیا کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی اشتراک کے تناظر میں توسیع شدہ سرگرمیاں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب میں اہم سرکر...

June 1, 2025 9:35 AM

views 23

بھارتی فوج ملک بھر میں، جنگی حالات سے مشابہ صورتحال کے تحت جدید دیسی دفاعی ٹیکنالوجیوں کے فیلڈ ٹرائلس کر رہی ہے۔

بھارتی افواج، پوکھرن فائنرنگ Ranges،   Babina Field Firing Ranges اور Joshimath سمیت ملک بھر میں اہم مقامات پر جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجیوں کی آزمائش کر رہی ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیلڈ ٹرائلس یا آزمائش تقریباً جنگی حالات، مربوط الیکٹرانک جنگی Simulation کے تحت کیے جا رہے ہیں، تا...

June 1, 2025 9:34 AM

views 23

وزارتِ دفاع نے، مسلح افواج کی جدید کاری میں تیزی لانے کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے درمیانی وقفے کو کم کرنے کے لیے کئی اقدامات شروع کیے ہیں۔

وزارت دفاع نے مسلح افواج کی جدید کاری میں تیزی لانے کے مقصد سے ہتھیاروں کی خریداری کے درمیانی وقفے کو کم کرنے والے کئی اقدامات شروع کیے ہیں۔ دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہاکہ اس فیصلے سے 69 ہفتوں کا وقت بچے گا۔ انہوں نے کہاکہ سال 2020 کے خریداری ضابطوں پر موجودہ وقت کی ضرورت کے مطابق نظرثانی کی...

June 1, 2025 9:31 AM

views 21

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے بھارت کے مصمم عزم کے پیش نظر 7 کثیر سیاسی پارٹیوں کے پارلیمانی وفود اپنے غیر ملکی سرکاری دوروں کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرات میں مصروف ہیں۔

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے بھارت کے مصمم عزم کے پیش نظر 7 کثیر سیاسی پارٹیوں کے پارلیمانی وفود اپنے غیر ملکی سرکاری دوروں کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرات میں مصروف ہیں۔ NCP-SCP ممبر پارلیمنٹ سُپریا سُولے کی قیادت میں کُل پارٹی وفد جو فی الحال ایتھوپیا کے دورے پر ہے، نے، ایتھوپیا کے اعلیٰ قانون سازوں...

June 1, 2025 9:29 AM

views 31

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پاکستان سے جڑے جاسوسی کے کیس کے سلسلے میں 8 ریاستوں کے 15 مقامات پر تلاش کی کارروائیاں انجام دیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پاکستان سے جڑے جاسوسی کے ایک کیس میں 8 ریاستوں میں 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دیں۔ ایک بیان میں NIA نے کہا ہے کہ دلّی، ممبئی، اترپردیش، ہریانہ، راجستھان، چھتیس گڑھ، آسام اور مغربی بنگال میں پاکستان کی انٹیلی جنس کے کارِندوں کے ساتھ جڑے مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔