May 31, 2025 9:53 PM
19
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور بھارت کی خواتین کی طاقت کی ایک علامت بن گیا ہے۔ وزیر اعظم نے Ahilyabai Holkar کے 300ویں یومِ پیدائش کے موقع پر بھوپال میں خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق مہا سمّیلن سے خطاب کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور بھارت کی خواتین کی طاقت کی ایک علامت بن گیا ہے۔ بھوپال میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت کسی بھی طرح کی درپردہ جنگ کو برداشت نہیں کرے گا اور اُس نے دہشت گردی کی اِس طرح کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دینے کا تہیہ کر رکھا ہے۔وزیر اع...