قومی

May 30, 2025 10:01 PM

views 22

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کوئی بھی طریقہ کار استعمال کرنے سے نہیں ہچکچائے گا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان، بھارت کے خلاف کوئی بھی دہشت گردانہ کارروائی کرتا ہے، تو اُسے اُس کے نتائج بھگتنے ہوں گے اور اُسے شکست ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کوئی بھی طریقہ کار استعمال کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پو...

May 30, 2025 9:59 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ گولہ باری سے متاثر جموں وکشمیر کی لائن آف کنٹرول پر رہنے والے لوگوں کیلئے ایک خصوصی راحت کے پیکیج کا اعلان کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ گولہ باری سے متاثر جموں وکشمیر کی لائن آف کنٹرول پر رہنے والے لوگوں کیلئے ایک خصوصی راحت کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ 90 ہزار زیر زمین Bunkers کے علاوہ، سرحد پر رہنے والے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور مدد کرنے کیلئے اض...

May 30, 2025 9:56 PM

views 21

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت کے مصنوعی ذہانت کے مشن میں نمایاں ترقی ہوئی ہے

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت کے مصنوعی ذہانت کے مشن میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔ نئی دلّی میں ’’انڈیا اے آئی مشن، Make AI in India اور Make AI for India‘‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر ڈ...

May 30, 2025 9:52 PM

views 16

آیوش کے وزیر پرتاپ راو یادو نے گمراہ کن اشتہارات اور ادویہ کے منفی ردِّعمل کے معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے آج آیوش سرکشا پورٹل کا آغاز کیا

آیوش کے وزیر پرتاپ راو یادو نے گمراہ کن اشتہارات اور ادویہ کے منفی ردِّعمل کے معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے آج آیوش سرکشا پورٹل کا آغاز کیا۔ یہ پورٹل، روایتی ادویہ کے شعبے میں صارفین کے تحفظ اور ضابطہ جاتی نگرانی کو مستحکم کرے گا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ آیوش سرکشا پ...

May 30, 2025 3:09 PM

views 20

بی جے پی نے آج کانگریس کے سینئر پارٹی لیڈر راہل گاندھی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی، آپریشن سندور کے بارے میں رائے زنی کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس پر نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی نے آج کانگریس کے سینئر پارٹی لیڈر راہل گاندھی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی، آپریشن سندور کے بارے میں رائے زنی کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی ترجمان سمبت پاترا نے کانگریس رہنماؤں پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اِس آپریشن ...

May 30, 2025 3:07 PM

views 18

حکومت نے غیر قانونی آلات کی روک تھام اور ریڈیو آلات کی فروخت کے ضابطوں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں

حکومت نے غیر قانونی آلات کی روک تھام اور ریڈیو آلات کی فروخت کے ضابطوں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ اِن آلات میں واکی ٹاکیز بھی شامل ہیں۔ ان رہنما خطوط کا نوٹیفکیشن ای کامرس پلیٹ فارمس 2025 پر جاری کیا گیا ہے۔ یہ رہنما خطوط، ایسے وائرلیس آلات کی، بے ضابطہ فروخت پر روک لگانے کے مقصد سے جاری کیے گئے...

May 30, 2025 3:05 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں نرسنگ پیشے سے وابستہ 15 اہلکاروں کو National Florence Nightingale ایوارڈس 2025 پیش کیے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں نرسنگ پیشے سے وابستہ 15 اہلکاروں کو National Florence Nightingale ایوارڈس 2025 پیش کیے۔ یہ ایوارڈ، نرسنگ کے شعبے میں ان کی گراں قدر خدمات کے لیے دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا، وزرائے مملک...

May 30, 2025 3:03 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج گوا کے لوگوں کو اُن کے یومِ تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج گوا کے لوگوں کو اُن کے یومِ تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر انہوں نے گوا کے مالامال ثقافتی ورثے، خوبصورت ساحلوں، گرم جوشی کے ساتھ کی جانے والی میزبانی اور توجہ کے دیگر مراکز کو اُجاگر کیا، جن کے سبب دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے یہ...

May 30, 2025 2:58 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ ڈبل انجن کی سرکار بہار کی ہمہ جہت ترقی کیلئے لگاتار کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بہار کے روہتاش ضلعے میں 48 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی، غیر متزلزل ہے اور یہ کبھی نہیں رکے گی۔ انہوں نے کہاکہ خطرہ، چاہے سرحدوں کے پار سے ہو یا اندرون ملک سے ہو، اِسے کچلنے کا ہمارا عزم، مکمل طور پر پختہ ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اور دنیا نے آپریشن سندور کے دوران، بھارت کی ب...

May 30, 2025 2:56 PM

views 24

آج نیشنل ڈیفینس اکیڈمی سے 17 خاتون کیڈٹس کے پہلے بیچ نے گریجویشن ڈگری حاصل کی۔

ملک کی فوجی تاریخ میں یہ ایک خاص لمحہ ہے کہ آج نیشنل ڈیفینس اکیڈمی سے، 17 خاتون کیڈٹس کے پہلے گروپ نے، گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ پُنے کی نیشنل ڈیفینس اکیڈمی نے آج صبح اپنے 148 ویں نصاب کی، پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا۔ یہ پریڈ مشہور کھیترپال گراؤنڈ میں منعقد کی گئی، جس میں خاتون کیڈٹس کے ابھی تک کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔