June 2, 2025 10:01 PM
16
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں اناج کا ذخیرہ کرنے کی دنیا کی سب سے بڑی کوآپریٹیو کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں اناج کا ذخیرہ کرنے کی دنیا کی سب سے بڑی کوآپریٹیو کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ اناج کو ذخیرہ کرنے کی اسکیم وزیرِ اعظم نریندر مودی کے سہکار سے سمردھی کے ویژن کو حقیقت کی شکل دینے کی س...