قومی

June 2, 2025 2:54 PM

views 23

ملک کے مختلف حصوں سے کووڈ-19 کے 3ہزار 960 سے زیادہ کیسوں کا پتہ چلا ہے۔

ملک کے مختلف حصوں سے کووڈ-19 کے 3ہزار 960 سے زیادہ کیسوں کا پتہ چلا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق کیرالہ میں سب سے زیادہ ایک ہزار 435 معاملات سامنے آئے ہیں، جبکہ مہاراشٹر میں 506 اور دلی میں کووڈ کے 483 کیسوں کا پتہ چلا ہے۔

June 2, 2025 2:43 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی میں پیراگوئے کے صدر Santiago Pena Palacios سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی میں پیراگوئے کے صدر Santiago Pena Palacios سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ پیراگوئے کے صدر، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ اِس سے قبل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے صدر Palacios سے ملاقات کی اور کئی شعب...

June 2, 2025 2:42 PM

views 18

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کانپور نے مشترکہ داخلہ امتحان JEE Advanced کے نتیجوں کا اعلان کردیا ہے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کانپور نے مشترکہ داخلہ امتحان JEE Advanced کے نتیجوں کا اعلان کردیا ہے۔ طلباء ویب سائٹ: result25.jeeadv.ac.in پر اپنے نتیجے دیکھ سکتے ہیں۔ Rajit Gupta نے 360 میں سے 332 نمبر حاصل کئے ہیں اور اس طرح وہ اول مقام پر رہے۔ اپنے نتیجے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے Rajit Gupta نے ...

June 2, 2025 2:40 PM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آئندہ 7 روز میں ملک کے مشرقی وسطی حصے میں شدیدی بارش کا امکان ہے، جبکہ آج  ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے۔ ملک کے شمال مغربی حصے ...

June 2, 2025 9:31 AM

views 44

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں پیراگوئے کے صدر Santiago Pena Palacios سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں پیراگوئے کے صدر سانت تیاگو پینا پیلاسیوس سے بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لیں گے۔ پیراگوئے کے صدر آج سے بھارت کے  تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ اُن کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے، جس میں وزراء، سینئر افسران ا...

June 2, 2025 9:30 AM

views 21

وزیراعظم بھارت منڈپم میں، بین الاقوامی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ جنرل میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، بھارت منڈپم میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن IATA کی، 81 ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وہ اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Priya IATA کی یہ میٹنگ کَل شروع ہوئی تھی اور کَل تک جاری رہے گی۔ فضائی ٹرانسپورٹ کی ...

June 2, 2025 9:26 AM

views 31

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاہے کہ زراعت، ملک کی معیشت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاہے کہ زراعت، ملک کی معیشت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔   نئی دلّی میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کے، لازمی انسانیت سے متعلق لیکچرز کے 60 سال پورے ہونے کے موقع پر  قومی یادگار سمینار سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے دیہی علاقوں میں، غربت میں خاطر خواہ کمی اور ملک میں لوگوں ...

June 1, 2025 10:08 PM

views 24

وزیر داخلہ امت شاہ نے شمال مشرق کی، سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے بات چیت کی۔ انھوں نے مرکز کی طرف سے پوری مدد کا یقین دلایا

شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید بارش جاری رہی، جس سے سڑک، نقل و حمل اور ٹرین خدمات متاثر ہوئیں۔ شمال شرقی خطے میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں کم سے کم 27 لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شمالی مشرقی خطے کی چار ریاستوں آسام، منی پور، سکّم اور اروناچل پردیش کے وزراء اعلیٰ سے رابطہ کرک...

June 1, 2025 10:06 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں، ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتوکاندا سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں، ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتوکاندا سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ پچھلی دہائی میں بھارت کی تیزی سے یکسر تبدیلی سے بیشمار لوگ بااختیار بنے ہیں اور ہم اِس سفر میں مزید رفتار لانے پر کام کر رہے ہیں۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیتوں ...

June 1, 2025 10:03 PM

views 25

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج، لوک ماتا Ahilyabai Holkar کے 300ویں یومِ پیدائش کے موقع پر آگرہ میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج، لوک ماتا Ahilyabai Holkar کے 300ویں یومِ پیدائش کے موقع پر آگرہ میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ Ahilya کی زندگی، محض کوئی تاریخی لمحہ نہیں ہے بلکہ سبھی بھارتیوں کیلئے ایک رہنمائی کرنے والا فلسفہ ہے۔ انھوں نے ہر ایک سے زو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔