June 9, 2025 9:40 AM
66
نواسی سال پہلے، 8 جون 1936 کو بھارت کی سرکاری نشریات کی خدمات کو، آل انڈیا ریڈیو کا نام دیا گیا تھا۔
نواسی سال پہلے، 8 جون 1936 کو بھارت کی سرکاری نشریات کی خدمات کو، آل انڈیا ریڈیو کا نام دیا گیا تھا۔ یہ یادگار دن ملک کی ثقافت اور اطلاعات و نشریات کی تاریخ میں ایک خاص لمحہ تھا، جب ایک آواز، نسلوں کیلئے گونجنا شروع ہوئی تھی۔ 7 جون 1936 کو، ایک دن پہلے آل انڈیا ریڈیو کے اُس وقت کے سرکاری میگزین T...