June 7, 2025 10:16 PM
25
بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ روی شنکر پرساد کی قیادت میں کُل جماعتی پارلیمانی وفد نے برلِن میں جرمنی کی حکومت، پارلیمنٹ اور دانشور حلقوں کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی
BJP کے ممبر پارلیمنٹ روی شنکر پرساد کی قیادت میں کُل جماعتی پارلیمانی وفد نے برلِن میں جرمنی کی حکومت، پارلیمنٹ اور دانشور حلقوں کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی اور دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کے بھارت کے اصولی موقف اور سرحد پار کی دہشت گردی سے نمٹنے کی اپنی حکمتِ عملی سے آگاہ کیا۔ وفد کے ارکان...