June 10, 2025 9:46 AM
17
سرکار سرحدی علاقوں میں اُن دو ہزار 60 مکانوں کیلئے 25 کروڑ روپے دستیاب کرانے کا اضافی بندوبست کرے گی، جنہیں نقصان پہنچا ہے۔
سرکار سرحدی علاقوں میں اُن دو ہزار 60 مکانوں کیلئے 25 کروڑ روپے دستیاب کرانے کا اضافی بندوبست کرے گی، جنہیں نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کے بعد جموں وکشمیر کے سرحدی ضلعوں میں پاکستان کی گولہ باری میں مکانات کو نقصان پہنچنے کے تناظر میں اضافی معاوضے کے تعلق سے جو اعلان کیا تھ...