قومی

June 9, 2025 3:55 PM

views 16

اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک ایک عالمی سپر پاور بننے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔

اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ بھارت سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے خوابوں کی تکمیل کرتے ہوئے 2047 تک ایک عالمی سپر پاور بننے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ وہ آج پدوچیری اسمبلی کیلئے نیشنل اِی وِدھان Application کا افتتاح کیے جانے کے موقع ...

June 9, 2025 3:53 PM

views 20

مرکز میں NDA سرکار نے گیارہ سال مکمل کرلیے ہیں اور بھارت کے اسپورٹس شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے

مرکز میں NDA سرکار نے گیارہ سال مکمل کرلیے ہیں اور بھارت کے اسپورٹس شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں نامور پیرا ایتھلیٹ اور بھارت کی Paralympics کمیٹی کے صدر دیویندر جھاجھریا نے یہ کہتے ہوئے سرکار کے اقدامات کی ستائش کی کہ کھیلوں کے شعبے میں تاریخی نوعیت کے کام ہوئے ...

June 9, 2025 3:50 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اچھی حکمرانی کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پلیٹ فارم MyGov پر کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اچھی حکمرانی کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر بھارتی عوام سے متعلق حکومت کے ایک پلیٹ فارم MyGov پر مقابلوں کی ایک سیریز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پچھلی دہائی کے دوران رونما ہوئی تبدیلیوں کا جشن منانے اور انہیں یاد رکھنے کیلئے اطلاعات ونشریات کی وزارت My Gov کے ساتھ مشتر...

June 9, 2025 3:43 PM

views 17

دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دلّی سرکار نے شہر کی فضا کو بہتر بنانے کی خاطر اِس سیزن میں 70 لاکھ درخت لگانے کا نشانہ طے کیا ہے

دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دلّی سرکار نے شہر کی فضا کو بہتر بنانے کی خاطر اِس سیزن میں 70 لاکھ درخت لگانے کا نشانہ طے کیا ہے۔ ”ایک پیڑ ماں کے نام“ پہل کے تحت دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج شالیمار باغ علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں اپنی والدہ کی یاد میں سندور کا ایک پودا لگایا۔ مح...

June 9, 2025 3:41 PM

views 25

آج بھگوان برسا منڈا کی 125 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

آج بھگوان برسا منڈا کی 125 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ جنہیں احترام کے ساتھ Dharti Aaba بھی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے استحصال پر مبنی نوآبادیاتی نظام کے خلاف شدید مزاحمت کی قیادت کی تھی اور قبائلی طبقوں کے حقوق اور اُن کے وقار کیلئے جدوجہد کی تھی۔           پیش ہے ایک رپورٹ۔                                ...

June 9, 2025 3:36 PM

views 15

DRDO کی مہاراشٹر کے شہر احمدنگر میں تحقیق اور ترقی کے ادارے نے 9 طرح کے دفاعی نظام کی ٹیکنالوجیاں، 10 بھارتی صنعتوں کو منتقل کی ہیں۔

دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم DRDO کی مہاراشٹر کے شہر احمدنگر میں گاڑیوں سے متعلق تحقیق اور ترقی کے ادارے نے 9 طرح کے دفاعی نظام کی ٹیکنالوجیاں، 10 بھارتی صنعتوں کو منتقل کی ہیں۔ اِن میں کیمیاوی، جراثیمی، ریڈیو لاجیکل، نیوکلیائی، ٹوہ لینے والی گاڑی، Mounted Gun نظام، دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں استع...

June 9, 2025 3:21 PM

views 22

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہNDA سرکار سب کا ساتھ، سب کاوکاس، سب کا وشواس اور سب کا پریاس کے اصول کے ساتھ بڑے پیمانے پر تیز رفتار کے ساتھ بڑی تبدیلیاں لارہی ہے۔

وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ 140 کروڑ بھارتی شہریوں کے آشرواد اور اجتماعی شمولیت سے ملک میں گزشتہ 11 سال میں مختلف شعبوں میں تیزی کے ساتھ بڑی بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ   سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، کے اصول پر چلتے ہوئے NDA سرکار نے بڑے...

June 9, 2025 3:20 PM

views 22

BJP صدر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی زیر قیادت حکومت نے کارکردگی کی سیاست اور حالات کے تقاضے کے مطابق سرکار فراہم کرکے سیاسی کلچر کو بدل دیا ہے۔

BJP کے صدر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی زیر قیادت سرکار نے کارکردگی کی سیاست لاکر اور ذمہ دار اور صورتحال کے عین مطابق کام کرنے والی سرکار دے کر ملک کے سیاسی کلچر کو بدل دیا ہے۔ مودی سرکار کے گیارہ سال مکمل ہونے کے سلسلے میں نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ...

June 9, 2025 9:46 AM

views 23

ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے

ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ مختلف اہم شعبوں میں حکومت کی 11 سال سے جاری کوششوں پر ایک خصوصی فیچر پیش کررہاہے۔  آج ہم شمال مشرقی بھارت کے ترقی کے سفر کی بات کر رہے ہیں، جو کبھی دور دراز کا علاقہ سمجھا جا...

June 9, 2025 9:43 AM

views 26

BJP کے رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد کی قیادت میں کُل جماعتی وفد، جرمنی کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد کَل دلی واپس آگیا ہے

BJP کے رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد کی قیادت میں کُل جماعتی وفد، جرمنی کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد کَل دلی واپس آگیا ہے۔ وفد نے، دہشت گردی کو قطعی برداشت نہ کرنے کے بھارت کے سخت پیغام کو دنیا کے بہت سے ملکوں تک پہنچایا ہے۔ دورے سے واپسی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب پرساد نے کہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔