June 8, 2025 3:42 PM
25
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبل از وقت وارننگ نظام اور تال میل کو مستحکم کرنے اور اختراعی مالیے سمیت آفات سے نمٹنے کے مؤثر انتظامات کو مستحکم کرنے کیلئے کلیدی عالمی ترجیحات کو اجاگر کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبل از وقت وارننگ نظام اور تال میل کو مستحکم کرنے اور اختراعی مالیے سمیت آفات سے نمٹنے کے مؤثر انتظامات کو مستحکم کرنے کیلئے کلیدی عالمی ترجیحات کو اجاگر کیا ہے۔ کَل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ڈِزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس CDRI-2025 سے خطاب کرتے ہو...