بھارت نے مقررہ نظام کو دوبارہ شروع کرکے چین سے متصل سرحد کی نشاندہی کے ایک مستقل حل پر زور دیا ہے اور 2020 کے سرحدی تعطل کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی کمی کو دور کرنے کیلئے کہا ہے۔ بھارت نے بھارت-چین سرحد پر امن وسکون برقرار رکھنے اور مستقل سرگرمی نیز کشیدگی کو کم کرنے کے ایک منظم خاکے کے ذریعے معاملات کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے اپنے ہم منصب ایڈمرل Dong Jun کے ساتھ ایک دوطرفہ میٹنگ کی۔
Site Admin | June 27, 2025 3:11 PM
بھارت نے مقررہ نظام کو دوبارہ شروع کرکے چین سے متصل سرحد کی نشاندہی کے ایک مستقل حل کیلئے کہا ہے۔ اُس نے اعتماد بحال کرنے پر زور دیا ہے۔