قومی

June 29, 2025 9:29 AM

views 17

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ سوائے بھارت کے، کسی اور ملک کے آئین کی تمہید میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ نئی دلی میں ایک کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ تمہید وہ بنیاد ہے ج...

June 28, 2025 9:59 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گروپ کیپٹن شبھانشو شُکلا سے بات چیت کی جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود ہیں۔ انھوں نے اُن کے سفر کو ایک نئے عہد کا آغاز قرار دیا۔ کیپٹن شُکلا نے اسے پورے ملک کی اجتماعی حصولیابی قرار دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گروپ کیپٹن شبھانشو شُکلا سے بات چیت کی جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ آپ بھارت سے بہت زیادہ دور ہیں لیکن بھارتیوں کے دِل کے بہت قریب ہیں اور آپ کا سفر ایک نئے عہد کے مقدس آغاز کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں پریکرما صدیوں پرانی ر...

June 28, 2025 9:57 PM

views 19

وزیراعظم نریندرمودی کَل صبح گیارہ بجےآکاشوانی پر ’’من کی بات‘‘پروگرام میں اپنےخیالات کااظہارکریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 123واں ایپیسوڈ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair موبائل ایپ پر بھ...

June 28, 2025 9:56 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت خدمت اور انسانیت کو وقف ایک ملک ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت خدمت اور انسانیت کو وقف ایک ملک ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ دنیا نے ہزاروں برس تک تشدد کو تشدد سے دبانے کی کوشش کی ، جبکہ بھارت نے عدم تشدد کی طاقت سے دنیا کو روشناس کرایا۔وزیر اعظم آج نئی دلی میں آچاریہ وِدیا نند جی مہاراج کی صد سالہ تقریبات کے افتتاح کے بعد خطاب کر...

June 28, 2025 9:54 PM

views 13

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اسے بدلا نہیں جاسکتا ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اسے بدلا نہیں جاسکتا ہے۔ نئی دلی میں ایک کتاب کی رسم اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکڑ نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران ایک ایسے وقت میں جب لوگوں کو عملی طور پر غلام بنا لیا گیا تھا بھارتی آئین میں تبدیلی کی گ...

June 28, 2025 9:52 PM

views 12

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے گجرات کے احمدآباد ضلع میں Adaroda گائوں میں کئی کاموں کا افتتاح کیا

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے گجرات کے احمدآباد ضلع میں Adaroda گائوں میں کئی کاموں کا افتتاح کیا۔ انھوں نے ADC بینک، سیوا سہکاری منڈلی، کمیونٹی ہال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جناب شاہ نے کہا کہ سانند اسمبلی حلقے 54 گائوں میں Sanand GIDC بنیادی سہولیات فراہم کرے گا۔ اس سے قبل ج...

June 28, 2025 9:51 PM

views 15

حکومت نے زرعی جنگل بانی کو فروغ دینے کی غرض سے زرعی زمین پر درختوں کو کاٹنے کے سلسلے میں مثالی ضابطے جاری کئے ہیں

حکومت نے زرعی جنگل بانی کو فروغ دینے کی غرض سے زراعتی زمین پر پیڑوں کو کاٹنے کے سلسلے میں مثالی ضابطے جاری کئے ہیں۔ اس کا مقصد کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا، جنگلات کے باہر درختوں کی تعداد بڑھانا، آب وہوا کی تبدیلی کو کم کرنا، لکڑی کی درآمد میں کمی لانا اور زمین کے پائیدار استعمال کو یقینی بنانا ...

June 28, 2025 9:49 PM

views 8

محنت و روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت نے سماجی تحفظ کے سلسلے میں تاریخی پیش رفت حاصل کی ہے

محنت و روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت نے سماجی تحفظ کے سلسلے میں تاریخی پیش رفت حاصل کی ہے۔ یہ ملک بھر میں اب 94 کروڑ شہریوں سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر مانڈویا نے محنت کی عالمی تنظیم کے ڈی جی Gilbert Hou...

June 28, 2025 9:47 PM

views 9

پانچ سال سے کم عمر بچوں کی اموات کی شرح میں بھارت نے 78 فیصد کی کمی درج کی ہے جوکہ 61 فیصد کی عالمی کمی سے کہیں زیادہ ہے

بھارت نے پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کی شرح اموات میں 78 فیصد کی کمی حاصل کرلی ہے جبکہ عالمی سطح پر یہ61 فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کے بین ایجنسی گروپ برائے بچوں کی اموات کے تخمینے کی 2024 رپورٹ کے مطابق نوزائدہ بچوں کی شرح اموات میں بھی عالمی سطح پر 54 فیصد کے مقابلے 70 فیصد کی کمی آئی ہے۔ وزارت صحت نے ک...

June 28, 2025 9:45 PM

views 13

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام سے متعلق ایکٹ کے تحت Mahira انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف معاملے کے سلسلے میں 557 کروڑ روپئے کی مالیت کے اثاثوں کی عبوری طور پر قرقی کرلی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام سے متعلق ایکٹ کے تحت Mahira انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف معاملے کے سلسلے میں 557 کروڑ روپئے کی مالیت کے اثاثوں کی عبوری طور پر قرقی کرلی ہے۔ قرق کئے گئے اثاثوں میں سات غیر منقولہ املاک اور مختلف کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی فکسڈ ڈیپازٹ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔