صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، IIT-ISM دھنباد سے پاس ہونے والے طلباء سے اپیل کی کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم رول ادا کریں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران آج دھنباد میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی- انڈین اسکول آف مائنس کے 45 ویں تقسیمِ اسناد کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے اِس ادارے کے قیام کے شاندار 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
Site Admin | August 1, 2025 9:58 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، IIT-ISM دھنباد سے پاس ہونے والے طلباء سے اپیل کی کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم رول ادا کریں