آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں JDU کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جھا نے کہا کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کوئی معاملہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی کمیشن نے بہار میں اس کام کو خوش اسلوبی سے انجام دیا ہے۔ جناب جھا نے مطلع کیا کہ انتخابی کمیشن نے اعتراضات کا بھی معلوم کیا تھا لیکن ابھی کسی بھی پارٹی نے اُس سے رجوع نہیں کیا ہے۔
Site Admin | August 7, 2025 3:14 PM
آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں JDU کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جھا نے کہا کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کوئی معاملہ نہیں ہے