قومی

August 27, 2025 3:04 PM

views 22

1992 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر وِویک کمار گوڑ کا آج صبح سویرے نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔

1992 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر وِویک کمار گوڑ کا آج صبح سویرے نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 59 برس کے تھے۔ وی کے گوڑ فی الحال آکاشوانی کے خبروں کے شعبے میں خدمت انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنا کیریئر علاقائی نیوز یونٹ گنگاٹک سے شروع کیا تھا اور وہ پریس انفارمیشن بیورو اور ڈائریکٹوریٹ...

August 27, 2025 2:56 PM

views 17

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو نے دہشت گردوں کے آقاؤں کو بھارتی شہریوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے کے انجام کے بارے میں واضح پیغام دیا ہے

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو نے دہشت گردوں کے آقاؤں کو بھارتی شہریوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے کے انجام کے بارے میں واضح پیغام دیا ہے۔ جناب شاہ نے آج بھارتی فوج، جموں و کشمیر پولیس اور CRPF کے اُن بہادر اہلکاروں سے ملاقات کی اور اُن کی عزت افزائی کی، جنہوں نے آ...

August 27, 2025 2:52 PM

views 31

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ کے خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی تکلیف دہ اور کافی افسوسناک ہے۔

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ کے خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی تکلیف دہ اور کافی افسوسناک ہے۔ صحافیوں کی ہلاکت سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے لڑائی میں سویلین جانوں کے نقصان کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے اِس معاملے کی چھان بین...

August 27, 2025 10:11 AM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوادیشی، ہر ایک بھارتی کے لیے زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، نے کہا ہے کہ سوادیشی ہر بھارتی کی زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔ کَل احمد آباد میں ماروتی سوزوکی کے ہَنسل پور پلانٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سرمایہ، دنیا میں کہیں سے بھی آ سکتا ہے لیکن اگر پیداوار بھارت میں کی جائے تو یہ حقیقت میں سوادیشی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ...

August 27, 2025 10:06 AM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں، آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، ملک کی سلامتی پر براہِ راست اثر پڑتا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، براہِ راست ملک کی سیکیورٹی اور اس کی سرحدوں پر اثر ہوگا۔ جناب شاہ نے یہ بات نئی دلی میں درخشاں گاؤوں کے پروگرام سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ درخشاں گاؤوں کا پروگرام...

August 27, 2025 10:05 AM

views 37

جموں و کشمیر اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال اَبتر ہوگئی ہے۔ وادیئ کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ جموں و کشمیر میں ویشنو دیوی کے راستے پر زمینی تودے کھسکنے کے حادثے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آج جموں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 جموں و کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹے سے جاری موسلا دھار بارش میں کم سے کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی، جس سے پورے جموں ڈویژن میں سیلابی ایمرجنسی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ماتا ویشنو دیوی یاترا معطل کر دی گئی ہے۔ یاترا کے سب سے اونچے مقام Trikuta پہاڑی کے راستے پر موسلا دھار بارش کی وجہ سے چٹّانیں کھسکنے سے ...

August 27, 2025 9:55 AM

views 39

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ جاپان کے اپنے دورے میں وہ اِس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو، 15وِیں بھارت - جاپان سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اُن کے ساتھ جاپان کے اُن کے ہم منصب Shigeru Ishiba بھی ہوں گے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے نئی دلی میں نامہ ن...

August 27, 2025 9:53 AM

views 33

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے کل تک چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے کل تک چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے آئندہ 7 دنوں کے دوران شمالی، اور شمال مشرقی بھارت سمیت ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، مشرقی راجستھان، گجرات، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں...

August 27, 2025 9:52 AM

views 27

ملک بھر میں آج گنیش چترتھی، پوری عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

مہاراشٹر کے ثقافتی کیلنڈر میں سب سے اہم تہواروں میں سے ایک، 10 روزہ گنیش اُتسَو کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔ گنیش اُتسَو کا اختتام اننت چتوردشی پر ہوگا۔ ”گنپتی بپّا موریا، منگل مورتی موریا“ کی گونج کے درمیان مہاراشٹر بھر میں عقیدتمند اپنے گھروں میں بھگوان گنیش کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔ ڈھول تاشوں کے پتھک،...

August 27, 2025 9:49 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گنیش چتورتھی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گنیش چتورتھی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار سبھی کے لیے عقیدت اور جذبے سے بھرا رہے۔ جناب مودی نے بھگوان گنیش سے سبھی عقیدتمندوں کے لیے خوشی، امن اور عمدہ صحت کی دعا کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔