قومی

August 28, 2025 4:01 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نوکھائی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج Naukhai کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ یہ تہوار، اُن کسانوں کے تئیں اظہار تشکر کی یاد دلاتا ہے، جو سب کیلئے محنت کرتے ہیں۔ انہوں نے ہر کسی کیلئے اچھی صحت اور خوشحالی کی بھی  دعا کی۔×

August 28, 2025 3:58 PM

views 15

سرکار نے خام کپاس کو درآمدی محصول سے مستثنیٰ رکھنے کی مدت تیس ستمبر سے بڑھاکر اکتیس دسمبر کردی ہے۔

سرکار نے خام کپاس کو درآمدی محصول سے مستثنیٰ رکھنے کی مدت 30 ستمبر سے بڑھاکر 31 دسمبر کردی ہے۔ ایک بیان میں وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے کپاس کی دستیابی میں اضافے کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِس سے قبل سرکار نے 19 اگست سے 30 ستمبر تک کپاس کو درآمدی ڈیوٹی سے عارضی طور پر مست...

August 28, 2025 3:55 PM

views 12

تھائی لینڈ میں جاری دفاعی سربراہان کی کانفرنس دو ہزار پچیس کے موقع پر بھارت کے مربوط دفاعی عملے کے سربراہ ایئر مارشل آشوتوش دیکشت نے ویتنام، جنوبی کوریا اور برطانیہ کے سینئر دفاعی عہدیداران کے ساتھ سلسلے وار میٹنگیں کیں۔

تھائی لینڈ میں جاری دفاعی سربراہان کی کانفرنس 2025 کے موقع پر بھارت کے مربوط دفاعی عملے کے سربراہ ایئر مارشل آشوتوش دیکشت نے ویتنام، جنوبی کوریا اور برطانیہ کے سینئر دفاعی عہدیداران کے ساتھ سلسلے وار میٹنگیں کیں۔ HQ IDS کے مطابق کثیر رُخی تبادلہ خیال میں دفاعی اشتراک بڑھانے، بحری اشتراک کے سلسلے میں...

August 28, 2025 2:35 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام جاپان کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ 15ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام جاپان کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ 15ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی کا جاپان کا یہ آٹھواں دورہ ہوگا، جبکہ جاپان کے وزیرِ اعظم Shigeru Ishiba کے ساتھ یہ اُن کی پہلی سربراہ ملاقات ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس دورے میں ...

August 28, 2025 2:33 PM

views 13

پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج 11 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2014 کو لال قلعے کی فصیل سے کیا تھا۔

پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج 11 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا میں مالی شمولیت کی یہ سب سے بڑی اسکیموں میں سے ایک ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2014 کو لال قلعے کی فصیل سے کیا تھا۔ یہ اسکیم بنیادی بچت بینک کھاتے کی دستیابی، ضرورت پر مبنی قرض تک رسائی، رقومات بھیجنے کی سہولت، بیمہ اور...

August 28, 2025 10:04 AM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام دو ملکوں جاپان اور چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھارت اور جاپان کے درمیان 15ویں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج شام جاپان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ جاپان کے لیے وزیر اعظم کا آٹھواں دورہ ہوگا اور اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی سربراہ کانفرنس ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس دورے کے دوران ...

August 28, 2025 10:03 AM

views 23

بھارتی فضائیہ نے شدید بارش کی وجہ سے سیلاب کے بعد جموں خطّے اور شمالی پنجاب میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

بھارتی فضائیہ نے جموں خطے اور شمالی پنجاب میں بڑھتی آبی سطح اور تباہ کُن سیلاب کے ردِّ عمل کے طور پر بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ مشن شروع کیے ہیں۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ بھارتی فضائیہ نے متاثرین کی مدد کے لیے ہیلی کاپٹروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور بھارتی فضائیہ کے دیگر ساز و سامان کو تعینات...

August 28, 2025 10:02 AM

views 17

UIDAI نے ملک کے بھر کے اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ بلا تاخیر 5 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کے آدھار بایو میٹرک کو اَپڈیٹ کرنے سے متعلق کام کو مکمل کر لیں۔

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی UIDAI نے ملک بھر کے اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ 5 سال سے 15 سال کی عمر کے درمیان کے بچوں کے لازمی آدھار بایو میٹرک اَپڈیٹ، MBU کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔ UIDAI کے CEO بھونیش کمار نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کو اِس بارے میں لکھ...

August 28, 2025 9:54 AM

views 30

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کے لیے چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کے لیے چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے دو سے تین روز کے دوران اُڈیشہ، وِدربھ، مدھیہ پردش ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور جھارکھنڈ میں  کہیں کہیں شدید بارش ہوگی۔ اگلے ہفتے ک...

August 28, 2025 9:53 AM

views 17

پردھان منتری جن دھن یوجنا نے آج 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔

پردھان منتری جن دھن یوجنا PMJDY نے آج 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ دنیا میں ایک سب سے بڑی مالی شمولیت والی پہل ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے 15 اگست 2014 میں کیا تھا۔ 28 اگست 2014 کو اس پروگرام کو لانچ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسے غریبوں کو غربت سے نجات دلانے کا جشن قرار د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔