قومی

August 27, 2025 9:42 AM

views 26

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔ ذخیرے کی یہ حد سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تاجروں، تھوک بیوپاریوں، خردہ فروشوں، بڑے خردہ فروشوں اور گیہوں کی پیکنگ کرنے والوں پر عائد ہوگی۔  ...

August 26, 2025 9:58 PM

views 24

جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش کے سبب سیلاب اور چٹّانوں کے ٹکرے گرنے سے10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پنجاب میں بھی صورتحال سنگین ہے

جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش کے سبب گزشتہ چوبیس گھنٹے میں جموں ڈویژن میں سیلاب سے متعلق ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور کم از کم10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ماتا ویشنو دیوی کی یاترا معطل کر دی گئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے اِس یاترا کے راستے پر Trikuta کی اونچی پہاڑیوں سے چٹانوں کے ٹکرے گرنے کے سبب6 ا...

August 26, 2025 9:52 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی کلیدی شراکت داری کو مستحکم کرنے کی خاطر جمعرات سے جاپان اور چین کے دورے پر رہیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، جمعرات سے جاپان اور چین کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ وزیر اعظم مودی، اِس مہینے کی 29 اور 30 تاریخ کو جاپان کے اپنے دورے کے دوران15 ویں بھارت-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں حصہ لیں گے جس میں اُن کے جاپانی ہم منصب Shigeru Ishiba بھی شرکت کریں گے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آج نئی ...

August 26, 2025 9:51 PM

views 20

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید طرز کے بحری جہازوں INS-Udaygiri اور INS-Himgiri کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا ہے۔ انہوں نے اِسے میک اِن انڈیا اور آتم نربھر بھارت اقدامات کی کامیابی قرار دیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بھارتی بحریہ کے، پیش پیش رہنے والے جدید ترین جنگی جہازوں INS Udaygiri اور INS Himgiri کو کام کاج میں شامل کیا ہے۔ یہ تقریب آج دوپہر وشاکھاپٹنم میں مشرقی بحری کمان میں منعقد کی گئی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اِن دو جہازوں کو کام کاج ...

August 26, 2025 9:48 PM

views 19

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں آبادی کی تبدیلیوں کا ملک کی سیکیورٹی پر براہ راست اثر ہوتا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں آبادی کے لحاظ سے تبدیلی کا ملک کی سیکیورٹی اور اُس کی سرحدوں پر براہ راست اثر ہوتا ہے۔ آج نئی دلّی میں درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام کی دو روزہ ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی گاؤوں سے ...

August 26, 2025 9:45 PM

views 20

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کا اپنا آئرن ڈوم ’’سُدرشن چکر‘‘، تلوار اور ڈھال دونوں کے طور پر کام کرتے ہوئے ملک کی اسٹریٹجک، شہری اور قومی اہمیت کی حامل تنصیبات کی حفاظت کرے گا

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کا اپنا آئرن ڈوم ’’سُدرشن چکر‘‘، تلوار اور ڈھال دونوں کے طور پر کام کرتے ہوئے ملک کی اسٹریٹجک، شہری اور قومی اہمیت کی حامل تنصیبات کی حفاظت کرے گا۔ مدھیہ پردیش کے آرمی وار کالج میں دفاعی افواج کی تینوں شاخوں کے جنگ، جنگی حربوں اور جنگی لڑائی س...

August 26, 2025 9:42 PM

views 26

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے کیلئے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے کیلئے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔ تاجروں اور تھوک بیوپاریوں کیلئے ذخیرے کی اِس حد میں کمی کرکے 2 ہزار میٹرک ٹن کردی ہے، جبکہ ابھی تک یہ حد تین ہزار میٹرک ٹن تھی۔ خردہ فروشوں کیلئے ذخیرے ...

August 26, 2025 2:44 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ہی تیار کردہ گجرات میں بیٹری الیکٹرک گاڑیوں اور ہائی بِرڈ بیٹری Electrodes کی شروعات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے میک اِن انڈیا کے سفر میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کے ”میک ان انڈیا“ کے سفر میں ایک نئے باب کا اضافہ ہورہا ہے اور ”میک ان انڈیا“ اور ”Make For The World“ کے مقاصد کے حصول کے سلسلے میں ایک اہم دن ہے۔ گجرات میں TDS Lithuim-Ion Battery پلانٹ میں Hybrid Battery Electrodes کی تیاری کا افتتاح کرنے کے بعد ایک اجت...

August 26, 2025 2:42 PM

views 19

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کا اپنا Iron Dome Sudarshan Chakra ایک شیلڈ اور تلوار کے طور پر کام کرتے ہوئے تمام کلیدی نوعیت کے مقامات کا تحفظ کرے گا

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انِل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کا اپنا Iron Dome Sudarshan Chakra نظام شیلڈ اور ایک تلوار کے طور پر تمام کلیدی، غیر فوجی اور قومی اہمیت کے حامل مقامات کا تحفظ کرے گا۔ انہوں نے یہ بات آج مدھیہ پردیش میں Army War کالج میں تینوں فوجوں کے جنگ اور جنگی حربوں کے موضوع پر دو روزہ RAN...

August 26, 2025 2:39 PM

views 12

بھارت کی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں جدید قسم کے چھوٹے جنگی جہازوں Udaygiri اور Himgiri کو پانی میں اتارے گی

بھارت کی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں اپنی جدید طرز کی Stealth چھوٹے بحری جنگی جہازوں Udaygiri اور Himgiri کو پانی میں اتارے گی۔ P-17A طرز کا جنگی جہاز لگ بھگ 6 ہزار 700 ٹن کا ہے جو پہلے کے Shivalik طرز کے جہاز کے مقابلے میں کچھ زیادہ بڑا ہے۔ تقریب کی صدارت وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔