قومی

August 28, 2025 9:45 AM

views 16

بندر گاہوں، جہازرانی اور آبی گذر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت کا بحری شعبہ، قابلِ ذکر توانائی کے ساتھ وسعت پارہا ہے۔

بندر گاہوں، جہازرانی اور آبی گذر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت کا بحری شعبہ، قابلِ ذکر توانائی کے ساتھ وسعت پارہا ہے۔ ”انڈیا میری ٹائم ویک 2025“ کے لیے بنیادی پہل ”سفارتکاروں کی گول میز“ سے کَل نئی دلّی میں خطاب کرتے ہوئے جناب سونووال نے کہا کہ حکومت صرف ملک کی نمو کے لیے ہی...

August 28, 2025 9:29 AM

views 10

راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ  بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔

راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ  بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔ کل شام نئی دلّی میں RSS کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک لیکچر سیریز سے خطاب کرتے ہوئے جناب موہن بھاگوت نے کہا کہ خود انحصاری تم...

August 27, 2025 10:01 PM

views 22

حکومت نے ریڑی پٹری والوں کیلئے PM سواندھی اسکیم کو نئے سرے سے تشکیل دینے اور 2030 تک اُس کی توسیع کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے 12 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے چار اہم ریلوے پروجیکٹوں کو بھی منظوری دی ہے

آج مرکزی کابینہ نے ریڑھی پٹری والوں سے متعلق وزیر اعظم کی آتم نربھر ندھی اسکیم (پی ایم SVANidhi اسکیم) کو نئے سرے سے تشکیل دیے جانے کو منظوری دے دی۔ کابینہ نے قرض کی مدت کو 31 دسمبر 2024 سے توسیع دیے جانے کو بھی منظوری دی ہے۔ اب قرض کی مدت 31 مارچ 2030 تک بڑھا دی گئی ہے۔ اِس اسکیم پر 7 ہزار 332 کروڑ...

August 27, 2025 9:59 PM

views 26

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے بھارتی درآمدات پر 50 فیصد محصول نافذ کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو غیر معقول اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت، ملک پر اِس کا اثر نہیں ہونے دے گی

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وَردھن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی معیشت بہت مضبوط ہے اور ملک کی صنعتیں بہت مضبوط ہیں۔ آج نئی دلّی میں ایک پروگرام کے موقع پر 50 فیصد امریکی ٹیرف کے نفاذ کے بارے میں میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ حکومت ملک کو یہ نقصان نہیں اُٹھانے دیگی۔

August 27, 2025 9:47 PM

views 19

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ غیر یقینی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو کم مدت کی لڑائی سے لے کر پانچ سالہ جنگ سمیت ہر طرح کے سیکیورٹی چیلنجوں کیلئے تیار رہنا چاہیے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ غیر یقینی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو کم مدت کی لڑائی سے لے کر پانچ سالہ جنگ سمیت ہر طرح کے سیکیورٹی چیلنجوں کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ مدھیہ پردیش کے آرمی وار کالج Mhow میں رَن سمواد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کیلئے چیلنج بڑے...

August 27, 2025 3:15 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی مدد کررہا ہے۔ انہوں نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔×

August 27, 2025 3:11 PM

views 17

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کسی کی زمین ہڑپنا نہیں چاہتا لیکن وہ اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کسی کی زمین ہڑپنا نہیں چاہتا لیکن وہ اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ مدھیہ پردیش میں آرمی War کالج Mhow میں مشترکہ مذاکرات پروگرام Ran Samvad 2025 کے آخری دن اپنے خطاب میں، وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت کے سامنے بڑے بڑے چیلنجز ہیں لیکن...

August 27, 2025 3:10 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ وہ اِس مہینے کی 29 اور 30 تاریخ کو جاپان کے اپنے دورے کے دوران، جاپان کے اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ 15وِیں بھارت-جاپان سالانہ سربراہ کانفرنس میں حصہ لیں گے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو، وزیر...

August 27, 2025 3:08 PM

views 21

گنیش اُتسو، جسے ثقافتی شان و شوکت کی علامت تصور کیا جاتا ہے، آج مہاراشٹر میں شروع ہوگیا ہے

گنیش اُتسو، جسے ثقافتی شان و شوکت کی علامت تصور کیا جاتا ہے، آج مہاراشٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ بھگوان گنیش کی آمد پر لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔ گنیش اُتسو کا یہ فیسٹیول اگلے 11 دن یعنی Anant Chaturdashi تک جاری رہے گا، جس میں لوگ خوشی اور مسرت کے ساتھ حصہ لیں گے۔

August 27, 2025 3:07 PM

views 12

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے مبارک موقع پر آج عوام کو مبارکباد دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے مبارک موقع پر آج عوام کو مبارکباد دی ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے امید ظاہر کی ہے کہ بھگوان گنیش انفرادی اور قومی ترقی کی راہ پر ملک کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ انہوں نے شہریوں سے زور دے کر کہا کہ وہ ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والے طرزِ زند...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔