قومی

August 26, 2025 10:15 AM

views 20

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ سرکار نے بھارتی کسانوں کے مفادات اور اُن کی بہبود کو مقدم رکھتے ہوئے امریکہ سے زرعی اشیا کی درآمد کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ سرکار نے بھارتی کسانوں کے مفادات اور اُن کی بہبود کو مقدم رکھتے ہوئے امریکہ سے زرعی اشیا کی درآمد کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ وہ بھوپال میں سائنسی تعلیم اور ترقی کے بھارتی ادارے کی تقسیم اسناد کی تقریب میں اظہارِ خیال کر رہے ت...

August 26, 2025 10:12 AM

views 12

چناؤ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسے بہار میں ننیانوے اعشاریہ ایک ایک فیصد ووٹروں کی جانب سے دستاویزات موصول ہو چکے ہیں

چناؤ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسے بہار میں 99 اعشاریہ ایک ایک فیصد ووٹروں کی جانب سے دستاویزات موصول ہو چکے ہیں، جبکہ ریاست میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے تحت دعووں، اعتراضات اور دستاویزات جمع کرانے کی مدت ختم ہونے میں ابھی سات دن باقی ہیں۔ آخری تاریخ یکم ستمبر ہے اور ابھی تک صرف صف...

August 26, 2025 10:08 AM

views 32

بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں اپنے جدید طرز کے دو اسٹیلتھ بحری جنگی جہازوں ادے گری اور ہمگری کو پانی میں اتارے گی۔

بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں اپنے جدید طرز کے دو Stealth بحری جنگی جہازوں Udaygiri اور   Himgiri کو پانی میں اتارے گی۔P-17A   طرز کا جنگی جہاز تقریباً چھ ہزار 700 ٹن کا ہے، جو پہلے کے Shivalik-class جنگی جہاز کے مقابلے میں کچھ زیادہ بڑا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اِ...

August 26, 2025 10:00 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ ہفتے تک اور راجستھان میں کَل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ ہفتے تک اور راجستھان میں کَل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، اوڈیشہ اور وسطی آندھرا پردیش میں بھی آج کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اُدھر ...

August 26, 2025 9:58 AM

views 46

جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔

جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے جموں ڈویژن میں سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول آج دوسرے دن بھی بند ہیں۔ جموں میں 190 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جو گذشتہ 100 سال میں اِس مہینے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ مقدار...

August 26, 2025 9:53 AM

views 42

پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں۔

پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں، جس کی وجہ سے فاضلکا، گُرداس پور، ہوشیار پور، کپورتھلہ اور فیروزپور کے کچھ حصوں میں کئی گاوؤں میں پانی بھر گیا ہے۔ فاضلکا اور گرداس پور کی ضلع انتظامیہ نے 20 سے زیادہ گاؤں کے باشندوں کو صلاح دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر...

August 26, 2025 9:41 AM

views 25

اٹل پنشن یوجنا نے اِس مہینے کی اکیس تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔

اٹل پنشن یوجنا APY نے اِس مہینے کی 21 تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ مالی برس 2024-25 میں ایک کروڑ 17 لاکھ سے زیادہ نئے لوگوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ اٹل پنشن یوجنا، ملک کی خواتین اور نوجوان آبادی کے درمیان تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہی ہے۔...

August 26, 2025 9:38 AM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی گجرات میں ہائبرڈ بیٹری مقامی طور پر تیار کیے جانے کے کام کا افتتاح کریں گے اور بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمد کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح گجرات میں احمد آباد کے نزدیک Hansalpur کے مقام پر ہائبرڈ بیٹری Electrodes مقامی طور پر تیار کیے جانے کے کام کا افتتاح کریں گے اور 100 ملکوں کے لیے بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمد کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر وہاں موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔ اِس سے پہلے کَل وز...

August 26, 2025 9:26 AM

views 23

وزارت خزانہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کے لیے یونیفائڈ پینشن اسکیم کی جگہ نیشنل پینشن نظام کی یک وقتی منتقلی کا آغاز کیا ہے۔

وزارتِ خزانہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کیلئے نئی متعارف کردہ یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS سے قومی پنشن نظام NPS میں یک وقتی منتقلی کی سہولت متعارف کرائی ہے۔ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سہولت یونیفائیڈ پنشن اسکیم کے صارفین کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر سے ایک سال پہلے یا رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سے تین ماہ قبل ...

August 26, 2025 9:24 AM

views 28

مرکز نے سردار پٹیل اور برسامنڈا کی ایک سو پچاسویں جینتی اور اٹل بہاری واجپئی کی صد سالہ جینتی منانے کیلئے اعلیٰ سطح کی تین کمیٹیاں قائم کی ہیں۔

سرکار نے سردار ولبھ بھائی پٹیل اور سرکردہ قبائلی شخصیت برسامنڈا کی 150ویں جینتی نیز اٹل بہاری واجپئی کی صد سالہ جینتی منانے کے لیے اعلیٰ سطح کی تین کمیٹیاں قائم کی ہیں۔ ثقافت کی مرکزی وزارت کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی اِن تینوں کمیٹیوں کے چیئرمین ہوں گے۔ اِن کمیٹیوں کو ملک بھر میں یادگاری تقریبات ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔