August 29, 2025 2:42 PM
35
آج ہاکی کی تاریخی شخصیت میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش کے موقع پر کھیلوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے
ہاکی کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش کے موقع پر آج کھیلوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن، بھارتی ہاکی میں میجر دھیان چند کی وراثت کے اعزاز میں کھیل کود اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مَن سُکھ مانڈویا نے آ...