August 27, 2025 3:11 PM

printer

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کسی کی زمین ہڑپنا نہیں چاہتا لیکن وہ اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کسی کی زمین ہڑپنا نہیں چاہتا لیکن وہ اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ مدھیہ پردیش میں آرمی War کالج Mhow میں مشترکہ مذاکرات پروگرام Ran Samvad 2025 کے آخری دن اپنے خطاب میں، وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت کے سامنے بڑے بڑے چیلنجز ہیں لیکن ہمارے عزم اور ہماری شجاعت، اُن سے کہیں زیادہ بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا ہمارا احترام محض ہماری طاقت کی وجہ سے نہیں بلکہ سچائی کے تئیں ہمارے عہد، امن اور انصاف کیلئے بھی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کو بدلتے جغرافیائی سیاسی حلات کے پیش نظر مختصر مدت کی لڑائی سے لے کر پانچ سال کی لڑائی سمیت ہر طرح کے سکیورٹی چیلنجوں کیلئے تیار رہنا چاہیئے۔

SB-1400-Rajanath Singh-India Stance on War

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔