September 16, 2025 9:33 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے 2025-26 کے ربیع سیزن کیلئے 362 اعشاریہ پانچ-صفر ملین ٹن کے اجناس کے قومی ہدف کا اعلان کیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے 2025-26 کے ربیع سیزن کیلئے 362 اعشاریہ پانچ-صفر ملین ٹن کے اجناس کے قومی ہدف کا اعلان کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں زراعت-ربیع 2025 پر قومی کانفرنس کے دوران، جس کی انہوں نے صدارت کی تھی، زراعت کے ریاستی وزراء کے ساتھ تبادلۂ خیال کے بعد نئی دلّی میں ایک کانفرنس میں اِس کا اعلان کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔