علاقائی خبریں

April 24, 2025 9:46 AM

views 22

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔ ممبئی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب...

April 24, 2025 9:39 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹیل کی صنعت کی سب سے اہم تقریب سے خطاب کریں گے۔ تین روزہ بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں عالمی اسٹیل ویلیو چین کے سرکردہ متعلقہ فریق...

April 24, 2025 9:30 AM

views 22

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے پانچ دنوں کے دوران شمال مغربی بھارت میں گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے پانچ دنوں کے دوران شمال مغربی بھارت میں گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی مدھیہ پردیش، مغربی راجستھان، پنجاب، ہریانہ، دلّی اور مشرقی راجستھان میں اِس مہینے کی 29 تاریخ تک گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ اسی طرح کے حالات وسطی اور مغربی بھارت جن...

April 23, 2025 3:02 PM

views 22

جموں وکشمیر کے مختلف بار کونسلوں نے پہلگام وادی میں کَل ہوئے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے

جموں وکشمیر کے مختلف بار کونسلوں نے پہلگام وادی میں کَل ہوئے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔  جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی بار ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور اسے بے قصور شہریوں کو نشانہ بنانے والا بزدلانہ حملہ اور غیر انسانی حرکت قرار دیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن ...

April 23, 2025 3:00 PM

views 21

جموں وکشمیر سرکار نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے قریبی رشتے داروں کیلئے 10-10 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔

جموں وکشمیر سرکار نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے قریبی رشتے داروں کیلئے 10-10 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اس مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سنگین طور پر زخمی افراد کو دو-دو لاکھ روپے جبکہ معمولی طور پر زخمی ہونے والے افراد ک...

April 23, 2025 2:59 PM

views 19

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں آج سری نگر سے دلّی اور ممبئی کیلئے چار خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا گیا ہے

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں آج سری نگر سے دلّی اور ممبئی کیلئے چار خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اضافی پروازوں کو بھی تیار رکھا گیا ہے تاکہ ضرورت کے مطابق سیاحوں کو واپس لانے کیلئے اس کا استعمال کیا جاسکے۔ شہری  ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے اس معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ سے ب...

April 23, 2025 2:58 PM

views 19

جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں کنٹرول لائن کے نزدیک Uri Nala کے Sarjeevan علاقے میں فوج کی جانب سے جاری دراندازی مخالف کارروائی میں دو مسلح دراندازوں کو ہلاک کردیا گیا ہے

جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں کنٹرول لائن کے نزدیک Uri Nala کے Sarjeevan علاقے میں فوج کی جانب سے جاری دراندازی مخالف کارروائی میں دو مسلح دراندازوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ فوج کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ  صبح سویرے دو سے تین دہشت گردوں نے علاقے میں دراندازی کی کوشش کی، تاہم کنٹرول لائن کے نزدیک تعین...

April 23, 2025 9:39 AM

views 20

Pahalgam میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ فوج، CRPF اور جموں و کشمیر پولیس نے تلاش کی مشترکہ کارروائی شروع کی ہے۔

جموں و کشمیر میں کَل Pahalgamمیں دہشت گردوں کے حملوں میں کئی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں سری نگر سے کوئی 85 کلومیٹر دور پیش آیا۔ فوج،   CRPF اور جموں و کشمیر پولیس خطے میں تلاش کی مشترکہ کارروائی انجام دے رہی ہے۔ حملہ ...

April 23, 2025 9:35 AM

views 16

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا اور انڈیگو نے کہا ہے کہ وہ سری نگر سے دلّی اور ممبئی تک آج دو اضافی پروازیں چلا رہی ہیں۔ یہ ایئر لائنیں رعایتوں کی پیشکش ...

April 23, 2025 9:31 AM

views 19

منی پور میں، ریاستی سرکار نے آج کھونگ جوم کا دن منانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔

منی پور میں، ریاستی سرکار نے آج کھونگ جوم کا دن منانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ یہ تقریب تھوبل ضلعے کے کھیباچِنگ علاقے میں، کھونگ جوم وار میموریل کامپلیکس پر منعقد کی جائے گی۔ کھونگ جوم کا دن ہر سال 23 اپریل کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد منی پور کے اُن جانبازوں کی شجاعت اور قربانی کو یاد کرنا ہے، جنہوں ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔