ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

علاقائی خبریں

July 3, 2024 9:38 AM

ہاتھرس میں بھگدڑ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔ اترپردیش سرکار نے اِس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

اترپردیش پولیس کے ضلع ہاتھرس میں ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 116 ہوگئی۔ یہ بھگدڑ کَل سکندرا راؤ تحصیل کے پھول رائے گاؤں...

July 2, 2024 9:56 PM

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں آج ماؤنوازوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں آج ماؤنوازوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین ماؤنواز  مارے گئے۔ پولیس کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پربھات کمار نے بتایا کہ Kohkameta ...

July 2, 2024 9:53 PM

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر دلّی ہائی کورٹ نے آج CBI کو نوٹس جاری کیا ہے

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر دلّی ہائی کورٹ نے آج CBI کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جناب کجریوال نے مبینہ آبکاری پالیسی...

July 1, 2024 3:29 PM

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ – یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ - یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے۔ یہ اسکول امتحان کے اُن مراکز میں سے ایک ہے، جہ...

July 1, 2024 3:27 PM

مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے: جے پی نڈا

BJP صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے۔ ایک س...

July 1, 2024 3:24 PM

بی جے پی نے ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے

بی جے پی نے مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات...

July 1, 2024 3:13 PM

تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلعے میں ایک مکان کی دیوار گر جانے سے ایک کنبے کے چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا

تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلعے کے Vanapatla گاؤں میں ایک مکان کی دیوار گر جانے سے ایک کنبے کے چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقامی پولیس نے خبر دی ہے کہ یہ حادثہ شدید با...

1 200 201 202 203 204 207

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں