April 25, 2025 10:02 PM
17
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سری نگر کے راج بھون میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے ساتھ سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سری نگر کے راج بھون میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے ساتھ سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ GOC، شمالی کمان کے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سوچندر کمار، فوجی عملے کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما اور 15 کور کے GOC لیفٹیننٹ جنرل پرشا...