April 26, 2025 3:46 PM
23
جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حالیہ دنوں میں مبینہ طور پر حراساں کئے جانے اور دھمکی آمیز واقعات کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں کابینی وزراء کو تعینات کرنے کی ہدایت دی ہے
جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حالیہ دنوں میں مبینہ طور پر حراساں کئے جانے اور دھمکی آمیز واقعات کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں کابینی وزراء کو تعینات کرنے کی ہدایت دی ہے، تاکہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے اُن طلباء اور کاروباری افراد میں تحفظ کا احساس پیدا کیا جاسکے، جو ملک کے مختلف حص...