علاقائی خبریں

April 27, 2025 9:32 PM

views 22

اتراکھنڈ سرکار نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے اندراج کو منسوخ کردیا ہے جنھوں نے سالانہ چار دھام اور Hemkund صاحب یاترا کیلئے اندراج کرایا تھا

اتراکھنڈ سرکار نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے اندراج کو منسوخ کردیا ہے جنھوں نے سالانہ چار دھام اور Hemkund صاحب یاترا کیلئے اندراج کرایا تھا۔ اِس فیصلے کا اعلان ریاست کے سیاحت اور ثقافت کے وزیر ستپال مہاراج نے کیا۔یاترا کیلئے آف لائن اندراج کل شروع ہوگا جس کا آغاز ہری دوار، رشی کیس، وکاس نگر اور ہ...

April 27, 2025 9:31 PM

views 10

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے آج کہا کہ مودی حکومت دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے تمام محاذوں پر کارروائی کر رہی ہے

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے آج کہا کہ مودی حکومت دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے تمام محاذوں پر کارروائی کر رہی ہے۔ پٹنہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جناب میگھوال نے کہا کہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک میں بہت زیادہ غم وغصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بہار سے...

April 27, 2025 9:29 PM

views 22

وزیر صحت جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ بھارت، بڑے پیمانے پر علاج کے مراکز قائم کرکے نیز جلد تشخیص کو فروغ دے کر، کینسر کی دیکھ بھال میں نمایاں پیشرفت کر رہا ہے

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج کہا ہے کہ بھارت، کینسر کے علاج اور دیکھ بھال میں ، کافی پیشرفت کررہا ہے، جس کیلئے وہ بڑے پیمانے پر علاج کے مراکز قائم کرنے اور جلد از جلد تشخیص کو فروغ دینے پر توجہ دے رہا ہے۔ جناب نڈا، مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں کینسر کے سرکاری اسپتال میں، توسیع شدہ کینسر...

April 27, 2025 9:27 PM

views 20

بہار میں ممتاز زمروں کے تحت دو ’’ Guinness عالمی ریکارڈس‘‘ حاصل کئے گئے ہیں۔ یہ زمرے ہیں – مدھوبنی پینٹنگ اور بودھ راہبوں کے دھات کے وہ پیالے، جن سے وہ اپنی عبادت کے دوران ایک موسیقی جیسی آواز نکالتے ہیں

بہار میں ممتاز زمروں کے تحت دو ’’ Guinness عالمی ریکارڈس‘‘ حاصل کئے گئے ہیں۔ یہ زمرے ہیں - مدھوبنی پینٹنگ اور بودھ راہبوں کے دھات کے وہ پیالے، جن سے وہ اپنی عبادت کے دوران ایک موسیقی جیسی آواز نکالتے ہیں۔ پٹنہ میں پاٹلی پُتر اسپورٹس کمپلیکس میں آج Guinness عالمی ریکارڈس کے افسروں کی ایک میٹنگ منعق...

April 27, 2025 9:58 AM

views 25

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں، کابینہ کی درخواست پر، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 25 سیاح اور ایک مقامی شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔ جموں کشمیر اسمبلی، دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے وا...

April 27, 2025 9:52 AM

views 19

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے Tutmari Gali اور رام پور سیکٹرز کے بالمقابل لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں ہلکی گولی باری کی، جس کا بھارتی فوجیوں نے مناسب ہتھیاروں سے مؤثر جواب دیا۔ کسی جا...

April 27, 2025 9:37 AM

views 30

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان، اترپردیش اور مغربی مدھیہ پردیش کے علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان، اترپردیش اور مغربی مدھیہ پردیش کے علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ گجرات، ساحلی آندھراپردیش اور یانم، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل کے علاقوں میں گرمی اور حبس کا موسم رہنے کا امکان ہ...

April 27, 2025 9:36 AM

views 28

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں  دن کا درجہئ حرارت 41 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ: V/C Lakshmi خاص طور پر شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں لوگوں کو شدید گرمی ک...

April 26, 2025 9:36 PM

views 23

ممنوعہ تنظیموں اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا ISIS اور حزب التحریر HUT سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے دستے ATS نے ایک بڑی کارروائی میں جھارکھنڈ کے دھنباد ضلعے میں واقع واسی پور علاقے سے ایک جوڑے سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے

ممنوعہ تنظیموں اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا ISIS اور حزب التحریر HUT سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے دستے ATS نے ایک بڑی کارروائی میں جھارکھنڈ کے دھنباد ضلعے میں واقع واسی پور علاقے سے ایک جوڑے سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اسی علاقے میں مختلف مقامات پ...

April 26, 2025 9:34 PM

views 23

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے یقین دلایا ہے کہ اُن کی وزارت، پورے ملک میں بجلی کی مانگ پورا کرنے کیلئے پُرعزم ہے

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے یقین دلایا ہے کہ اُن کی وزارت، پورے ملک میں بجلی کی مانگ پورا کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ بجلی کی پیداوار سے زیادہ لوگوں کیلئے روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ وزیر موصوف آج شمال مشرقی ریاستوں کے بجلی کے وزیروں کی علاقائی کانفرنس میں شرکت کرن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔