علاقائی خبریں

April 28, 2025 9:48 PM

views 16

سنسیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے Sensex میں آج ایک ہزار چھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 80 ہزار 218 پر بند ہوا۔ قومی اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں بھی 289 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 24 ہزار 329 پر بند ہوا۔         بھارت کے صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 95 ہزار 40 روپئے فی دس گرام رہی، جبکہ چاندی کی قیمت...

April 28, 2025 2:54 PM

views 19

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مدھیہ پردیش میں بھوپال، اندور اور Mandsaur میں شراب کے کنٹریکٹرس کے گیارہ ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مدھیہ پردیش میں بھوپال، اندور اور Mandsaur میں شراب کے کنٹریکٹرس کے گیارہ ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے۔ ایک FIR درج کئے جانے کے تناظر میں یہ چھان بین ہورہی ہے، جس میں 2015 اور 2018 کے درمیان جعلسازی اور مالی لین دین کے چالان میں ہیراپھیری کی وجہ سے سرکاری مالیے کو 49 ک...

April 28, 2025 10:17 AM

views 18

لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا، ایک دن کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں کابینہ کی درخواست پر لیفٹننٹ گورنر  منوج سنہا نے آج قانون ساز اسمبلی کے ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے، تاکہ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہئ خیال کیا جا سکے، اس حملے میں 25 سیاح اور ایک مقامی باشندہ ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔ اسمبلی میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک افراد کو خراج...

April 28, 2025 10:14 AM

views 16

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاع کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کی چوکیوں سے کنٹرول لائن سے متصل کپواڑہ اور پنچھ علاقوں میں بلا جواز فائرنگ کی گئی اور بھارتی فوج نے اس کا مؤثر جواب دیا۔×

April 28, 2025 10:13 AM

views 27

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی اور اس کے ماخذ کے خلاف فیصلہ کُن جنگ کی حمایت کرتے ہیں، لیکن انہوں نے وادی میں لوگوں کو بے گھر کرنے والے کسی بھی غلط اقدام کے خلاف احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی اور اس کے ماخذ کے خلاف فیصلہ کُن جنگ کی حمایت کرتے ہیں، لیکن انہوں نے وادی میں لوگوں کو بے گھر کرنے والے کسی بھی غلط اقدام کے خلاف احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔ جناب عمر عبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد یہ بیان دیا ہے، جس میں بے ...

April 28, 2025 10:12 AM

views 17

537 پاکستانی شہری، امرتسر میں اٹاری – واگھا مشترک چیک پوسٹ کے راستے اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔

537 پاکستانی شہری، امرتسر میں اٹاری - واگھا مشترک چیک پوسٹ کے راستے اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔ اِس سے پہلے وہ SAARC ویزا کے تحت یہاں رہ رہے تھے اور اُنھیں یہاں سے چلے جانے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی، جو کَل ختم ہوگئی۔ پاکستانی شہریوں کو بھارت سے چلے جانے کی ہدایت دینے کا فیصلہ، پہلگام دہشت گ...

April 28, 2025 10:10 AM

views 17

اتراکھنڈ حکومت نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے رجسٹریشن منسوخ کر دیے ہیں، جنہوں نے چار دھام اور   ہیم کُنڈ صاحب سالانہ یاترا کے لیے رجسٹریشن کرائے تھے۔

اتراکھنڈ حکومت نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے رجسٹریشن منسوخ کر دیے ہیں، جنہوں نے چار دھام اور   ہیم کُنڈ صاحب سالانہ یاترا کے لیے رجسٹریشن کرائے تھے۔ یہ اعلان سیاحت اور ثقافت کے وزیر مملکت جناب ستپال مہاراج نے کیا ہے۔ یاترا کے لیے آف لائن رجسٹریشن کل سے شروع ہوگا، جس کے لیے ہری دوار، رِشی کیش، وِکاس...

April 28, 2025 10:00 AM

views 14

آکاشوانی تِرو اننت پورم کے 75 سال مکمل ہونے کی اختتامی تقریب آج شام تِرو اننت پورم میں ٹیگور تھیئٹر میں منعقد کی جائے گی۔

آکاشوانی تِرو اننت پورم کے 75 سال مکمل ہونے کی اختتامی تقریب آج شام تِرو اننت پورم میں ٹیگور تھیئٹر میں منعقد کی جائے گی۔ نامور فلم ہدایت کار اور نغمہ نگار سری  کمارن تھمپی اس کا افتتاح کریں گے۔ MLA انٹونی راجو تقریب کی صدارت کریں گے۔ تقریب کے حصے کے طور پر میڈیا سے بات چیت، خصوصی موسیقی پروگرام اور...

April 28, 2025 9:58 AM

views 26

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”بیماریوں کی  روک تھام میں قوت مدافعت کی دوا کے رول“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”بیماریوں کی  روک تھام میں قوت مدافعت کی دوا کے رول“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، Immunization سے متعلق قومی تکنیکی مشاورتی گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر ...

April 28, 2025 9:53 AM

views 20

دلّی میں کل ایشین یوگاسن اسپورٹ چیمپئن شپ میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 سونے کے تمغے حاصل کر کے سر فہرست رہا۔

دلّی میں کل ایشین یوگاسن اسپورٹ چیمپئن شپ میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 سونے کے تمغے حاصل کر کے سر فہرست رہا۔ بھارت نے تین چاندی اور ایک کانسے کے تمغے کے ساتھ کُل 87 تمغے جیتے۔ چیپئن شپ کا اختتام ایک شاندار تقریب کی ساتھ ہوا، جس میں کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت ہرش ملہوترا کے ساتھ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔