April 29, 2025 9:43 PM
29
جموں کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد کشمیر میں آنے والے سیاحوں کی سلامتی اور سہولت کے لیے تمام سکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں
جموں کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد کشمیر میں آنے والے سیاحوں کی سلامتی اور سہولت کے لیے تمام سکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ آکاشوانی نیوز سرینگر سے تفصیلی گفتگو میں کشمیر پولیس کے اسپکٹر جنرل V.K Birdi نے کہا کہ تمام سیاحتی مقامات پر زبردست سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔اس دوران اہم مق...