علاقائی خبریں

April 30, 2025 10:10 AM

views 20

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی چوکیوں سے نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور سیکٹر کے بالمقابل لائن آف کنٹرول علاقے میں بلا جواز فائرنگ کی گئی۔ پاکستانی فوجی چوکیوں سے بارہمولہ اور کپواڑہ ضلعوں کے علاو...

April 30, 2025 10:09 AM

views 22

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے پہلگام  دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے پہلگام  دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی میں کابینہ میٹنگ میں، حکومت نے متاثرین کے  اہلِ خانہ کے لیے تعلیم اور ملازمت میں مدد فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی، جس میں حم...

April 30, 2025 10:07 AM

views 19

BJP  نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔

BJP  نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ کانگریس، پہلگام   دہشت گردانہ حملے کے بعد کے اِن حالات میں،...

April 30, 2025 10:04 AM

views 19

پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہی ہے۔

پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہی ہے۔ 4 روزہ سمٹ کے دوران آڈیو ویژول اور تفریحی صنعت کے مستقبل پر بات چیت کے لیے ایک عالمی    پلیٹ فارم فراہم ہوگا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس پروگرام میں عالمی میڈیا ڈائیلاگ، خریداروں اور فرو...

April 30, 2025 10:01 AM

views 21

مغربی بنگال میں وسطی کولکاتہ میں Falpatti Machhua کے قریب کَل رات ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

مغربی بنگال میں وسطی کولکاتہ میں Falpatti Machhua کے قریب کَل رات ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ 14 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں اور کئی لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ آگ لگنے کا واقع رات آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہ...

April 30, 2025 10:00 AM

views 17

آندھرا پردیش میں وِشاکھاپٹنم کے نزدیک Simhachalam مندر میں قطار کی لائن سے متصل ایک دیوار کے منہدم ہو جانے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک اور تقریباً 15 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

آندھرا پردیش میں وِشاکھاپٹنم کے نزدیک Simhachalam مندر میں قطار کی لائن سے متصل ایک دیوار کے منہدم ہو جانے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک اور تقریباً 15 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق آج صبح سویرے شدید بارش کے سبب دیوار پر ایک ٹینٹ گر گیا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ NDRF اور SDRF کی ٹیمیں تیزی ...

April 30, 2025 9:58 AM

views 20

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اور دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج صبح نئی دلّی میں، دلّی یونیورسٹی میں ”ایک ملک – ایک انتخابات“ کے لیے ہونے والی دوڑ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اور دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج صبح نئی دلّی میں، دلّی یونیورسٹی میں ”ایک ملک - ایک انتخابات“ کے لیے ہونے والی دوڑ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر جناب پردھان نے کہا کہ ”ایک ملک - ایک انتخابات“ وقت کی ضرورت ہے۔×

April 30, 2025 9:56 AM

views 25

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ دودھ کی یہ قیمت آج صبح سے نافذ ہو گئی۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق، دودھ کی قیمت میں اضافہ خریداری کی بڑھی ہوئی لاگت کے سبب ضروری ہو گیا تھا۔ کمپنی نے مزید کہا کہ پچھلے چند مہینوں کے دوران دودھ کی خریداری کی لاگت میں 4 سے 5 رو...

April 30, 2025 9:50 AM

views 38

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اُڈیشہ، آسام اور میگھالیہ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اُڈیشہ، آسام اور میگھالیہ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران دلّی، ہریانہ، چندی گڑھ، اتراکھنڈ، اتر پردیش، جھارکھنڈ، اُڈیشہ، تلنگانہ، شمالی کرناٹک، وِدربھ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال اور سِکّم کے کچھ علاقوں میں گرج ...

April 30, 2025 9:47 AM

views 29

جموں و کشمیر میں، تقریباً 60 پاکستانی خواتین، جن میں سے زیادہ تر کی شادیاں سابق کشمیری دہشت گردوں سے ہوئی تھیں اور ان کے بچوں کو کل، واگھہ بارڈر کے راستے پاکستان بھیج دیا گیا۔

جموں و کشمیر میں، تقریباً 60 پاکستانی خواتین، جن میں سے زیادہ تر کی شادیاں سابق کشمیری دہشت گردوں سے ہوئی تھیں اور ان کے بچوں کو کل، واگھہ بارڈر کے راستے پاکستان بھیج دیا گیا۔ اُن میں سے بہت سی خواتین سابق     دہشت گردوں کے لیے بازآبادکاری پالیسی 2010 کے تحت کشمیر میں داخل ہوئی تھیں۔ پنچھ ضلعے کے Me...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔