علاقائی خبریں

May 4, 2025 9:46 AM

views 21

بھارتی ریلویز نے چار دھام یاترا کے لیے ایک بھارت گورو ڈی لکس ٹرین شروع کی ہے۔

بھارتی ریلویز نے چار دھام یاترا کے لیے ایک بھارت گورو ڈی لکس ٹرین شروع کی ہے۔ یہ ٹرین بدری ناتھ، جوشی مٹھ، رشی کیش، Puri، کونارک، رامیشورم، دوارکا جیسے مذہبی مقامات کے ساتھ ساتھ کاشی وشواناتھ، بھیم شنکر، Trimbakeshwar جیسے دیگر مذہبی مقامات کا بھی احاطہ کرے گی اور یہ ٹرین 8 ہزار 425 کلو میٹر کا کُل ...

May 4, 2025 9:44 AM

views 20

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹس لمیٹڈ NCEL، نیشنل کوآپریٹو آرگنِک لمیٹڈ NCOL اور بھارتیہ بیج سہ کاری سمیتی لمیٹڈ BBSSL کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹس لمیٹڈ NCEL، نیشنل کوآپریٹو آرگنِک لمیٹڈ NCOL اور بھارتیہ بیج سہ کاری سمیتی لمیٹڈ BBSSL کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت می...

May 4, 2025 9:40 AM

views 16

Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ یہ باقیات مرکزی وزیر کرن رجیجو اور آندھراپردیش کے وزیر Kandula Durgesh کی قیادت میں ایک سرکاری وفد کے ذریعے بھارت سے لائے گئے تھے۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ سینئر راہب اور حکام بھی موجود تھے۔ مقدس با...

May 4, 2025 9:25 AM

views 17

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ ریاست کو اس سے کافی فائدہ ہوگا اور...

May 3, 2025 9:45 PM

views 21

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، میڈیا اور تفریحی شعبے میں عالمی قیادت حاصل کرسکتا ہے

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، میڈیا اور تفریحی شعبے میں عالمی قیادت حاصل کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی عالمی فرموں نے اِس سلسلے میں بھارت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔آج ممبئی میں WAVES سربراہ کانفرنس کے موقعے پر7عالمی کمپنیوں نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف Creative ٹ...

May 3, 2025 9:44 PM

views 21

مرکزی وزیر ایل مروگن نےWAVES 2025 میں بھارت کے براہِ راست تقریبات کی معیشت بننے کے موضوع پر اپنی نوعیت کا پہلا وہائٹ پیپر جاری کیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج ممبئی میں WAVES سربراہ کانفرنس کے دوران ’’براہِ راست تقریبات کی معیشت، کلیدی ترقی کیلئے ناگزیر‘‘ کے عنوان سے بھارت کا اپنی نوعیت کا پہلا وہائٹ پیپر جاری کیا۔ اِس میں تیزی کے ساتھ فروغ پانے والی براہِ راست تفریح پر مبنی بھارت کی صنعت کا جامع تجزیہ ...

May 3, 2025 3:35 PM

views 19

بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کیا۔

بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنگا ایکسپریس وے پر ساڑھے تین کلو میٹر طویل فضائی پٹی پر ایک اہم مشق کا اہتمام کیا۔ اپنی نوعیت کی پہلی مشق میں، رافیل، جیگوار، Mirage 2000، SU-30 MKI اور MiG-29 جیسے جدید لڑاکا طیارے،C-130J Super Herc...

May 3, 2025 3:33 PM

views 13

گوا میں Bichohim کے گاؤں Shirgao کے شری Lairia Zatra فیسٹیول میں مچی بھگدڑ میں 6 افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

گوا میں Bichohim کے گاؤں Shirgao کے شری Lairia Zatra فیسٹیول میں مچی بھگدڑ میں 6 افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ آج صبح سویرے پیش آیا، جب ہزاروں عقیدتمند مندر میں صدیوں پرانی رسم کو دیکھنے اور اس میں شرکت کرنے کے لیے، مندر میں جمع ہوئے، جہاں بھکت یا دھونڈ ننگے پاؤں دھکتے ہوئے انگارو...

May 3, 2025 3:25 PM

views 15

Nagapattinam سے تعلق رکھنے والے 9 ماہی گیروں پر آج صبح سری لنکا کے بحری قزاقوں نے حملہ کیا۔

Nagapattinam سے تعلق رکھنے والے 9 ماہی گیروں پر آج صبح سری لنکا کے بحری قزاقوں نے حملہ کیا۔ جس وقت یہ حملہ ہوا، اُس وقت تمل ناڈو کے Nagapattinam ضلع کے Akkaraipettai علاقے کے یہ ماہی گیر Kodikkarai کے قریب مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔ اِن ماہی گیروں نے ساحل پر پہنچنے کے بعد بتایا کہ بحری قزاقوں نے، اُن سے ز...

May 3, 2025 9:38 AM

views 25

بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنگا ایکسپریس وے پر ساڑھے تین کلو میٹر طویل فضائی پٹی پر ایک اہم مشق کا اہتمام کیا۔

بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنگا ایکسپریس وے پر ساڑھے تین کلو میٹر طویل فضائی پٹی پر ایک اہم مشق کا اہتمام کیا۔ اپنی نوعیت کی پہلی مشق میں، رافیل، جیگوار، Mirage 2000، SU-30 MKI اور MiG-29 جیسے جدید لڑاکا طیارے،C-130J Super Herc...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔