May 5, 2025 9:45 AM
23
بھارتی فوج نے، جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر کل رات پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔
بھارتی فوج نے، جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر کل رات پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان فوج نے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، رجوری، میندھار، نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور علاقوں کے سامنے، لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہتھیاروں سے بلا جواز فائرنگ کی۔ بھارتی ف...