May 6, 2025 9:44 PM
24
سپریم کورٹ نے آج مہاراشٹر انتخابی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں چار ہفتوں کے اندر مقامی بلدیاتی انتخابات کو نوٹیفائی کرے
سپریم کورٹ نے آج مہاراشٹر انتخابی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں چار ہفتوں کے اندر مقامی بلدیاتی انتخابات کو نوٹیفائی کرے۔ یہ انتخابات، سال 2022 سے دیگر پسماندہ طبقات، OBC کے ریزرویشن کے نفاذ سے متعلق ایک عرضداشت کی وجہ سے رُکے ہوئے تھے۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس N. Kotiswar سنگھ پر مشتمل سپری...