علاقائی خبریں

May 2, 2025 9:46 AM

views 25

اُتراکھنڈ میں ویدمنتروں کے جاپ اور خصوصی رسم و رواج کے درمیان آج صبح 7 بجے رُدرپریاگ ضلع میں کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھل گئے۔

اُتراکھنڈ میں ویدمنتروں کے جاپ اور خصوصی رسم و رواج کے درمیان آج صبح 7 بجے رُدرپریاگ ضلع میں کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھل گئے۔ اس روحانی لمحے کو دیکھنے کیلئے ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدتمند جمع ہوئے۔ اس پوتر موقع پر کیدارناتھ مندر کو 108 کوئنٹل خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ اِس سال بلارُکاوٹ ا...

May 1, 2025 9:44 PM

views 22

اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام کے دوار، عقیدتمندوں کیلئے کل صبح 7 بجے کھول دیئے جائیں گے

اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام کے دوار، عقیدتمندوں کیلئے کل صبح 7 بجے کھول دیئے جائیں گے۔ بابا کیدار ناتھ کے قابل احترام ’پنچ مُکھی چَل وِگرہ اُتسو ڈولی‘ بھی دھام پر پہنچ گیا ہے، جس کے دوران فوجی بینڈ نے دُھنیں بجائیں اور منتروں کا جاپ کیا گیا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ 10 ہزار سے زیادہ عقیدت مند،...

May 1, 2025 9:42 PM

views 17

انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے مدھیہ پردیش کے سکریٹری اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو میڈیا کی اُن رپورٹوں پر نوٹس جاری کئے ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں ریاست سے تین ہزار چار سو سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں لاپتہ ہوئی ہیں

انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے مدھیہ پردیش کے سکریٹری اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو میڈیا کی اُن رپورٹوں پر نوٹس جاری کئے ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں ریاست سے تین ہزار چار سو سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں لاپتہ ہوئی ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ پر اپنی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے کمیشن نے...

May 1, 2025 4:01 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر آج شام کیرالہ پہنچیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر آج شام کیرالہ پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی بھارت کی پہلی، Semi-automated بندرگاہ Vizhinjam انٹرنیشنل پورٹ کا رسمی طور پر افتتاح کریں گے۔ بھارت کی پہلی گہرے سمندر کی ٹرانس شِپمنٹ بندرگاہ بھارت کی بندرگاہوں کی تاریخ میں ایک غیر معمولی موقع ہوگا، جس سے ...

May 1, 2025 3:34 PM

views 23

آج مہاراشٹر اور گجرات کا یومِ تاسیس منایا جارہا ہے۔

آج مہاراشٹر اور گجرات کا یومِ تاسیس منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِن دونوں ریاستوں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی سرزمین کے طور پر مہاراشٹر کی ستائش کی ہے، جو حب ...

May 1, 2025 3:31 PM

views 30

آج راما کرشنا مشن کا یومِ تاسیس ہے۔

آج راما کرشنا مشن کا یومِ تاسیس ہے۔ سوامی وویکانند نے آج کے ہی دن 1897 میں شمالی کولکاتہ میں Balaram Basu کی رہائش گاہ پر راما کرشنا مشن قائم کیا تھا۔ Balaram Basu راما کرشنا تحریک کی ممتاز شخصیت ٹھاکر راما کرشنا کے پیرو کار تھے۔ x

May 1, 2025 9:56 AM

views 18

مدھیہ پردیش میں حکومت نے فصل کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مدھیہ پردیش میں حکومت نے فصل کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ فیصلہ کاشت کے بعد کھیتوں میں پرالی جلانے کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں لیا گیا۔ حکومت نے یہ بھی وضاحت کی کہ کھیتوں میں فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو مکھیہ منتری کسان کلیان اسکیم کا فائدہ نہیں ملے گا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار ...

May 1, 2025 9:55 AM

views 22

گجرات آج اپنا یومِ تاسیس منا رہا ہے۔

گجرات آج اپنا یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ بامبے اسٹیٹ سے لسانی بنیاد پر علیحدہ ہونے کے بعد پہلی مئی 1960 کو ریاست وجود میں آئی تھی۔ قیام کے دن کی ریاستی سطح کی تقریبات پنچ محل ضلعے میں گجرات کے گورنر آچاریہ دیو بَرت اور وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی موجودگی میں منعقد ہوں گی۔ ایک رپورٹ V/C - Aparna Khunt گج...

May 1, 2025 9:53 AM

views 23

ریاست مہاراشٹر آج اپنا 66 واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔ وہیں آج مزدوروں کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔

ریاست مہاراشٹر آج اپنا 66 واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔ وہیں آج مزدوروں کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ آنے والے دِنوں میں مہار...

May 1, 2025 9:48 AM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں اور مغربی راجستھان میں آج دور دور تک شدید گرمی کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں اور مغربی راجستھان میں آج دور دور تک شدید گرمی کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، پنجاب، مغربی راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور ہریانہ کے اندرونی شمالی علاقوں میں آج اور اگلے دو روز کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں یا دھول بھری آندھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔