علاقائی خبریں

May 3, 2025 9:30 AM

views 18

کل شام بھونیشور میں  2024-25  سیزن کے لیے آل انڈیا فٹبال فیڈریشن، AIFF ایوارڈ 2025 میں Subhasish Bose کو مردوں کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہSoumya Guguloth نے سال کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔

کل شام بھونیشور میں  2024-25  سیزن کے لیے آل انڈیا فٹبال فیڈریشن، AIFF ایوارڈ 2025 میں Subhasish Bose کو مردوں کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہSoumya Guguloth نے سال کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔

May 3, 2025 9:25 AM

views 29

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں آئندہ منگل تک گرج چمک، ژالہ باری اور  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں آئندہ منگل تک گرج چمک، ژالہ باری اور  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقوں میں بدھ کے روز تک گرج چمک یا دھول بھری آندھی کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق جم...

May 2, 2025 9:45 PM

views 17

’’ریڈیو Reimagined: ڈیجیٹل عہد میں ترقی کی طرف گامزن‘‘ کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں عالمی ماہرین نے آج ممبئی میں منعقد ہونے والے WAVES 2025 میں بصیرت افروز خیالات پیش کئے

’’ریڈیو Reimagined: ڈیجیٹل عہد میں ترقی کی طرف گامزن‘‘ کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں عالمی ماہرین نے آج ممبئی میں منعقد ہونے والے WAVES 2025 میں بصیرت افروز خیالات پیش کئے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے پرسار بھارتی کے سابق CEO ششی شیکھر ویمپتی نے کہا کہ بھارت ریڈیو کیلئے سب سے بڑی مارکیٹ ہے اور اِس میڈیم کو ...

May 2, 2025 9:29 PM

views 17

سائنس اور تکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے گذشتہ دہائی میں تحقیق اور ترقی، R&D پر صَرف کی جانے والی مجموعی رقم دوگنی ہوگئی ہے

سائنس اور تکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے گذشتہ دہائی میں تحقیق اور ترقی، R&D پر صَرف کی جانے والی مجموعی رقم دوگنی ہوگئی ہے اور یہ تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج نئی دلّی میں سائنس اور ٹیکنالوجی...

May 2, 2025 9:28 PM

views 20

مرکزی داخلہ سکریٹری نے آج نئی دلّی میں جائزہ میٹنگ منعقد کی جس میں ہریانہ اور راجستھان کے کچھ ـــحصوں کی پانی کی فوری ضرورت پوری کرنے کیلئے اگلے آٹھ دن تک بھاکڑا بیاس مینجمنٹ بورڈ، BBMB سے اضافی ساڑھے چار ہزار Cusecs پانی چھوڑے جانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مرکزی داخلہ سکریٹری نے آج نئی دلّی میں جائزہ میٹنگ منعقد کی جس میں ہریانہ اور راجستھان کے کچھ ـــحصوں کی پانی کی فوری ضرورت پوری کرنے کیلئے اگلے آٹھ دن تک بھاکڑا بیاس مینجمنٹ بورڈ، BBMB سے اضافی ساڑھے چار ہزار Cusecs پانی چھوڑے جانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران بھاکڑا ڈیمس سے اضافی پانی ...

May 2, 2025 3:15 PM

views 20

مرکزی وزیر تعلیم اور دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج نئی دلی میں دلی الیکٹرک وہیکل Interconnector سروس- دیوی سروس کے تحت 400 نئی الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھائی

مرکزی وزیر تعلیم اور دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج نئی دلی میں دلی الیکٹرک وہیکل Interconnector سروس- دیوی سروس کے تحت 400 نئی الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھائی۔ دیوی بس سروس کا مقصد بس ٹرمنلس اور میٹرو اسٹیشنوں کے درمیان کنکٹوٹی میں اضافہ کرنا اور قومی راجدھانی میں آلودگی کو کم کرنا ہے۔ اِس موقع پر...

May 2, 2025 3:00 PM

views 18

دلی اور این سی آر میں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ بارش سے متعلق واقعات میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں

دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آج صبح شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے سے لوگوں کو گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔ بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور ٹریفک بھی کافی متاثر ہوا۔ دوارکا علاقے میں Kharkhari Canal گاؤں میں ایک کھیت میں ایک درخت Tubewell Room...

May 2, 2025 9:59 AM

views 17

بھارت آج، ممبئی میں WAVES 2025 میں عالمی میڈیا مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس میں 60 سے زیادہ ملک شرکت کریں گے۔

آج ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں WAVES سمٹ کے حصے کے طور پر پہلی مرتبہ ہونے والے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ یہ تقریب عالمی میڈیا اور تفریح سے متعلق منظر نامے میں ملک کے رابطوں کے سلسلے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس چار روزہ سمٹ کا کَل وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھ...

May 2, 2025 9:57 AM

views 18

عالمی آڈیو ویژول تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES 2025 میں مدھیہ پردیش ریاست اپنی تخلیقی صلاحیت، ثقافتی وراثت اور سیاحتی امکانات کے ساتھ عالمی منظر نامے پر ایک نئی پہچان بنانے جا رہی ہے۔

عالمی آڈیو ویژول تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES 2025 میں مدھیہ پردیش ریاست اپنی تخلیقی صلاحیت، ثقافتی وراثت اور سیاحتی امکانات کے ساتھ عالمی منظر نامے پر ایک نئی پہچان بنانے جا رہی ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V/C - Sanjeev مدھیہ پردیش اس تقریب میں، ایک عالمی میڈیا، تفریحی...

May 2, 2025 9:49 AM

views 24

دلّی اور آس پاس کے علاقوں میں، آندھی آنے اور تیز بارش ہونے سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔

آج صبح سویرے شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے سے دلّی اور قومی راجدھانی خطے کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے شدید بارش، گرج کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے اور قومی راجدھانی کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کی ہفتہ وا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔