کیرالہ میں شمال مغربی مانسون کے مزید شدت اختیار کرنے کے سبب محکمۂ موسمیات نے ریاست کے چھ اضلاع کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے، جس کی وجہ سے مختلف جگہوں پر شدید سے شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔IMD نے اتوار کو پانچ اور پیر کو سات اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا ہے کیونکہ پوری ریاست میں مانسون کے مزید شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔
Site Admin | May 23, 2025 9:38 PM
محکمہ موسمیات نے کیرالہ کے 6 ضلعوں میں بارش کے سلسلے میں اورینج الرٹ جاری کی ہے